ETV Bharat / state

سماجی کارکنوں کی سینیٹائزیشن مہم

کورونا وائرس کی وباء سے بچاؤ کے سلسلے میں بیداری مہم جاری ہے تاکہ لوگ احتیاطی تدابیرپر مکمل طور پرعمل کریں، ریاست کرناٹک میں شہر چکبلاپور کے دیہی علاقوں میں سماجی کارکن رفیع اللہ بیگ نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ سینیٹائزیشن مہم شروع کی ہے۔

سینیٹائزیشن کی مہم
سینیٹائزیشن کی مہم
author img

By

Published : Apr 10, 2020, 3:14 PM IST

کورونا وائرس کی وباء کے چلتے ریاست کرناٹک میں اب تک 197 کیسز مثبت پائے گئے ہیں، جب کہ چھ افراد کی موت ہوئی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

کورونا وائرس کی وباء سے بچاؤ کے سلسلے میں ہر طرف بیداری مہمیں جلائی جارہی ہے اور یہ کوشش کی جارہی ہے کہ لوگ احتیاطی تدابیر کو مکمل طور پر اپنائیں۔

شہر کی بات اور ہے، مگربیداری کی زیادہ ضرورت دیہاتوں میں ہے۔ موجودہ حالات میں شہر چکبلاپور کے دیہی علاقوں میں سماجی کارکن رفیع اللہ بیگ نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ سینیٹائزیشن کے کام کا آغاز کیا ہے۔

سینیٹائزیشن کی مہم
سینیٹائزیشن کی مہم

اس سلسلے میں رفیع اللہ بیگ کہتے ہیں کہ دیہی علاقوں میں کورونا وائرس کے متعلق بیداری کی اشد ضرورت ہے کہ یہاں لوگ تعلیمی اعتبار سے کمزور ہوتے ہیں۔رفیع اللہ بیگ چکبلاپور ضلع کے وقف کمیٹی کے چیئرمین بھی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.