ETV Bharat / state

یادگیر: کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے دوا کا چھڑکاؤ - یادگیر میں کرونا وائرس

شہر کے بلدی حلقہ 13 میں فائر ڈیپارٹمنٹ اور محکمہ بلدیہ کے اشتراک سے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ادویہ کا چھڑکاؤ کیا گیا۔

یادگیر: کورونا وائرس کی راک تھام کے لیے دوا کا چھڑکاؤ

author img

By

Published : Apr 21, 2020, 11:36 AM IST

ریاست کرناٹک کے ہادگیر میں کورونا وائرس کے بڑھتے انفیکشن کو روکنے کے لئے محکمہ صحت اور محکمہ بلدیہ دن رات اپنی خدمت انجام دے رہے ہیں۔

یادگیر میں کورونا وائرس کے انفیکشن کی روک تھام کے لئے دوا کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے۔ آج شہر کے بلدی حلقہ 13 میں فائر ڈیپارٹمنٹ اور محکمہ بلدیہ کے اشتراک سے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ادویہ کے چھڑکاؤ کی مہم شروع کی گئی۔

بلدی موقع 13 کہ بیشتر گلیوں میں سوڈیم ہاپرو کلورائیڈ کے چھڑکاؤ کا کام انجام دیا گیا۔

اس موقع پر بلدیہ حلقہ نمبر 13 کے معاون رکن محمد کلیم نے بتایا کہ 'محکمہ بلدیہ اور فائر ڈپارٹمنٹ کی جانب سے آج ہمارے بلدیہ حلقہ کے تمام عوامی مقامات پر کورونا وائرس کے انفیکشن سے بچنے کے لئے دوا کا چھڑکاؤ کیا گیا ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'اس کام کے لئے ہم محکمہ بلدیہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔'

اس موقع پر انہوں نے عوام سے کرونا وائرس سے بچنے کے لئے بتائے گئے احتیاطی اقدامات پر سختی کے ساتھ عمل کرنے کی اپیل کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.