ETV Bharat / state

Disabled Person معذور افراد میں ایک خاص صلاحیت ہوتی ہے

بیدر اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے کمشنر ابھے کمار نے کہا کہ مجھے مختلف معذور بچوں کے گانے اور رقص دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ ان میں صلاحیت کی کوئی کمی نہیں ہوتی ہے۔ انہیں حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے۔ Disabled Person

معذور افراد میں ایک خاص صلاحیت ہوتی ہے
معذور افراد میں ایک خاص صلاحیت ہوتی ہے
author img

By

Published : Dec 5, 2022, 4:29 PM IST

بیدر: کرناٹک کے بیدر ضلع اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے کمشنر ابھے کمار نے کہا کہ مجھے مختلف معذور بچوں کے گانے اور رقص دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ ان میں صلاحیت کی کوئی کمی نہیں ہوتی ہے۔ انہیں حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے۔ Disabled Person Have Special Ability and Talent

انہوں نے ضلع انتظامیہ، ضلع پنچایت سمیت مختلف محکموں اور سیلف ہیلف گروپ کی تنظیموں سے ملاقات کی۔ انہوں نے معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ پروگرام کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے محکمہ کی جانب سے معذور افراد کے لئے بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے ۔ان کی صلاحیت کو نکھارنے کی ضرورت ہے ۔

ان کاکہنا ہے کہ معذور افراد کسی بھی اعتبار سے دوسروں سے کم نہیں ہوتے۔ان میں خصوصی صلاحیتیں ہوتی ہیں، انہیں کسی بھی وجہ سے ذہنی تناؤ کا شکار نہیں ہونا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں:Written and Oratory Competitions in Bidar حاجی محمد سلطان میموریل اسکول کی طالبہ کو انعام

ڈپٹی ڈائرکٹر برائے خواتین اور اطفال ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ رتنا کارا نے کہا کہ معذور افراد کے عالمی دن کا پروگرام اچھی طرح سے منعقد کیا گیا اور کئی این جی اوز نے حصہ لیا۔ اور اگر ادارے معذور بچوں کی اچھی دیکھ بھال کریں گے تو وہ کسی بھی شعبہ میں اپنا نام بنائیں گے، اس کی وجہ سے ان کی تنظیم کا نام بھی آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ معذور افراد نے مختلف مطالبات پیش کئے ہیں ۔

ڈسٹرکٹ ایمپاورمنٹ آف پرسن ود ڈسایبلٹیز اور سینئر سٹیزنز ڈپارٹمنٹ اتھارٹی راگھویندر نائک نے کہا کہ ہمارے محکمہ سے معذور افراد کے لئے متعدد ی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔انہیں ملنی بھی چاہیے۔ Disabled Person Have Special Ability and Talent

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.