ETV Bharat / state

Dialysis Service گرونانک ہسپتال میں مفت ڈائیلاسز کی خدمات کا آغاز - مفت ڈائیلاسز کی خدمات کا آغاز

بیدر کے گرونانک ہسپتال بیدر میں تمام طبقات کے لئے مفت ہر روز ڈائیلاس خدمات کا آغاز ہو گیا۔ڈاکٹروں نے عام لوگوں سے ڈائیلاس خدمات سے فائدہ اٹھانے کی اپیل کی ہے Dialysis Service

گرو نانک ہسپتال میں مفت ڈائیلاسز کی خدمات کا آغاز

author img

By

Published : Nov 23, 2022, 4:54 PM IST

بیدر :ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر کے گرونانک اسپتال بیدر میں تمام طبقات کے لئے مفت ہر روز ڈائیلاس خدمات کا آغاز ہو گیا۔اس موقع پر ایک تقریب کا بھی انعقاد کیا گیا ۔Dialysis Service Start In Guru Nanak Hospital In Bidar Karnataka

ڈاکٹر دیپا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بیدر شہر کے گوردوارہ علاقے میں واقع گورو نانک ہسپتال میں آج سے مسلسل ڈائیلاسز کروانے والے مریضوں کے لئے مفت ڈائیلاسز خدمات شروع کی گئی ہے۔

ڈاکٹر ایماویل نے کہا کہ لوگوں کو ڈائلسز کروانے کے لئے حیدرآباد گلبرگہ پھر شولاپور جانا پڑتا تھالیکن اب گرونانک ہسپتال میں تمام طبقات کے لئے ہر روز ڈائیلاسز کی خدمت مہیا کرانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

ڈاکٹر شانتی نے کہاکہ ہسپتال انتظامیہ نے گرو نانک دیو مہاراج کے یوم پیدائش کے موقع پر تمام طبقوں کے لوگوں کو یہ سروس مسلسل مفت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Blood Donation Camp گرونانک جینتی کے موقع پر بلڈ ڈونیشن کیمپ

گرو نانک ہسپتال میں اس سروس سے استفادہ کرنے والے مریض سریش نے کہا کہ گرونانک ہسپتال میں ڈائلیسس کے لئے پہلے صرف پانچ سو روپے فیس لی جاتی تھی لیکن گرونانک جینتی کے موقع پر ہر روز سب کے لئے مفت ڈائیلاسز خدمات شروع کی گئی ہے۔Dialysis Service Start In Guru Nanak Hospital In Bidar Karnataka

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.