ETV Bharat / state

کورونا: مختلف ریلیف فنڈز میں دیوے گوڑہ کا عطیہ

جنتادل سیکولر کے رہنما ایچ ڈی دیوے گوڑے نے پی ایم، کرناٹک سی ایم اور کیرالا سی ایم ریلیف فنڈ میں ایک ایک لاکھ روپئے عطیہ دیا ہے۔

Deve Gowda donates Rs 1 lakh each to three relief funds
کورونا: مختلف ریلیف فنڈز میں دیوے گوڑہ کا عطیہ
author img

By

Published : Apr 12, 2020, 4:11 PM IST

جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ دیوے گوڑہ نے اپنی پنشن کی رقم سے وزیراعظم کیر فنڈ، کرناٹک وزیراعلیٰ ریلیف فنڈ اور کیرالا وزیراعلیٰ ریلیف فنڈ میں ایک ایک لاکھ روپئے کی مدد کی ہے۔

کورونا وائرس وبا کے پیش نظر ہنگامی صورتحال سے نمٹنے اور متاثرہافراد کو فراہم کرنے کے مقصد سے 28 مارچ کو پی ایم کیر فنڈ کا قیام عمل میں آیا تھا۔

فنڈ میں عطیہ دینے والوں کو انکم ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔

کرناٹک اور کیرالا میں بھی امدادی فنڈ سے کورونا وائرس سے نمٹنے کے اخراجات کو پورا کیا جارہا ہے۔

سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوے گوڑہ نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں وزیراعظم نریندر مودی کی بھرپور حمایت کرنے کا یقین دلایا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.