ETV Bharat / state

Deputy Commissioner Bidarمانسون کو لے کر ڈپٹی کمشنر بیدر کی عوام سے اپیل

ریاست میں گزشتہ چند دنوں سے جاری موسلا دھار بارش کے پش نظر بیدر کے ڈپٹی کشنر عوام سے ہنگامی صورت حال میں ہیلپ لائن پر رابطہ کرنے کی اپیل کی ہے۔محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے مطابق 26 جولائی سے 28 جولائی کے درمیان ریاست کے مختلف اضلاع میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔

مانسون کو لے کر ڈپٹی کمشنر بیدر کی عوام سے اپیل

author img

By

Published : Jul 25, 2023, 6:58 PM IST

بیدر: ریاست کرناٹک کے ریاست میں گزشتہ چند دنوں سے جاری موسلا دھار بارش کے پش نظر بیدر کے ڈپٹی کشنر عوام سے ہنگامی صورت حال میں ہیلپ لائن پر رابطہ کرنے کی اپیل کی ہے۔محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے مطابق 26 جولائی سے 28 جولائی کے درمیان ریاست کے مختلف اضلاع میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔

ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ بارش کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کے خلاف احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔ اضافی بارش سے شہری اور دیہی کنوؤں، جھیلوں اور دریاؤں میں پانی کی آمد میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ دیہاتیوں کی عوام اور مویشیوں کو دریا میں نا جانے کی ہدایت دی ہے ۔

بید ڈ پٹی کمشنر آفس فون نمبر: 224316 - 08482 یا 224317 - 08482، بیدر ڈسٹرکٹ فائر بریگیڈ آفیسر موبائل نمبر: 9740624022، بیدر ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ آفیسر ز ڈپٹی کمشنر آفس موبائل نمبر: 9880782939، اور ادتحصیلدار ٹیلی فون نمبر : 08485-280024 یا موبائل نمبر : 9880211640 ، کمال نگر تحصیلدار موبائل نمبر : 8660519889، بیدر تحصیلدار فون نمبر : 226459-08482 یا موبائل نمبر : 9986506837، بھالکی تحصیلدار موبائل نمبر : 262218-08484 یا موبائل نمبر: 9449121641، بسواکلیان تحصیلدار فون نمبر : 250338-08481 یا موبائل نمبر : 9741452144، ہمنا آباد تحصیلدار ٹیلی فون نمبر: 270051-08483 یا موبائل نمبر: 8884122484، بلاسور تحصیلدار موبائل نمبر: 9108181411 اور چٹگوپہے پر تحصیلدار فون نمبر : 277577-08483 یا موبائل نمبر: 9972743266 پر عوام رابطہ کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Heavy Rain in Bidar بیدر میں ایم ایل اے کا بارش سے ہونے والے نقصانات کا معائنہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.