ETV Bharat / state

کرناٹک کونسل کے ڈپٹی چیئرمین ایس ایل دھرم گوڑا نے کی خودکشی - حادثہ

کرناٹک کونسل کے ڈپٹی چیئرمین ایس ایل دھرم گوڑا نے نامعلوم وجوہات کے سبب خودکشی کرلی۔ بتایا جارہا ہے کہ دھرم گوڑا پیر کی شام کار میں اکیلے گھر سے نکلے تھے۔

کرناٹک کونسل کے ڈپٹی چیئرمین ایس ایل دھرم گوڑا  نے خودکشی کرلی

author img

By

Published : Dec 29, 2020, 7:49 AM IST

Updated : Dec 29, 2020, 9:38 AM IST

جب وہ رات کو واپس نہیں آئے تو ان کے بندوق بردار محافظ، پولیس اور مقامی افراد نے ان کو کافی تلاش کیا۔ تاہم ان کی ڈیڈ باڈی صبح کے اوقات میں ریلوے ٹریک پر مل گئی۔

کرناٹک کونسل کے ڈپٹی چیئرمین ایس ایل دھرم گوڑا نے خودکشی کرلی
کرناٹک کونسل کے ڈپٹی چیئرمین ایس ایل دھرم گوڑا نے خودکشی کرلی

اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ کرناٹک کونسل کے ڈپٹی چیئرمین ایس ایل دھرم گوڈا جو کہ پچھلے کچھ عرصہ سے خاموش رہنے لگے تھے، اور غالباً ڈپریشن کا شکار تھے، نے ضلع چک مینگلورو کے تعلقہ کَدور کے قریب واقع گوناساگر موضع کے قریب ریلوے ٹریک پر لیٹ کر خودکشی کرلی۔

اس سلسلہ میں ابھی تک موت کی اصل وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

Last Updated : Dec 29, 2020, 9:38 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.