ETV Bharat / state

کرناٹک ٹیپوسلطان یوتھ کمیٹی کا مطالبہ - یادگیر کے ابے تمکور دیہات کی جامع مسجد

یادگیر میں 'کرناٹک ٹیپوسلطان یوتھ کمیٹی' کی جانب سے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔

یہ احتجاج یادگیر کے ابے تمکور دیہات کی جامع مسجد کی وقف کی زمین کے پیش نظر کیا گیا

author img

By

Published : Oct 20, 2020, 2:27 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کرناٹک ٹیپوسلطان یوتھ کمیٹی کی جانب سے ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے سامنے ایک احتجاج کیا گیا۔

واضح رہے کہ یہ احتجاج یادگیر کے ابے تمکور دیہات کی جامع مسجد کی وقف کی زمین کے پیش نظر کیا گیا جو زمین جامع مسجد کے متولی نے فروخت کردی ہے۔

ارشد دکنی نے کہا کہ جامع مسجد کی جگہ واپس کی جائے

اس کو دوبارہ وقف میں اندراج کروانے کی اپیل کرتے ہوئے احتجاج کیا، اس موقع پر ارشد دکنی صدر کرناٹک ٹیپوسلطان یوتھ کمیٹی نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جامع مسجد کی جگہ واپس کی جائے۔

کرناٹک ٹیپوسلطان یوتھ کمیٹی کی جانب سے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

انہوں نے کہا کہ 'اگر زمین کو وقف کے حوالے نہیں کیا گیا تو میں جامع مسجد کی زمین پر جا کر بھوک ہڑتال کروں گا'۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ ضلع میں وقف کی زمینوں پر ناجائز قبضوں کو ہٹا کر حکومت وقف بورڈ کی جگہ کی تحفظ کرے۔

یہ احتجاج یادگیر کے ابے تمکور دیہات کی جامع مسجد کی وقف کی زمین کے پیش نظر کیا گیا
یہ احتجاج یادگیر کے ابے تمکور دیہات کی جامع مسجد کی وقف کی زمین کے پیش نظر کیا گیا

انہوں نے کہا کہ اسی سلسلے میں یہ احتجاج کیا جا رہا ہے اور ضلع انتظامیہ کو ایک یاد داشت بھی پیش کی گئی ہے، جس میں وقف کی فروخت کی گئی زمین کو دوبارہ وقف کے حوالے کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.