ETV Bharat / state

یادگیر سڑکوں کی مرمت کا مطالبہ - جے کرناٹکا آرگنائزیشن

یادگیر سے منسلک دیہاتوں کی شاہراہیں مکمل طور پر خراب ہوگئی ہیں، جس کی مرمت کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

یادگیر سے منسلک دیہاتوں کی شاہراہیں مکمل طور پر خراب ہوگئی ہیں، جس کی مرمت کا مطالبہ کیا جارہا ہے

author img

By

Published : Oct 1, 2020, 11:05 AM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے گرمٹکل علاقے کے جے کرناٹکا آرگنائزیشن کے صدر نے کہا کہ شاہراہیں خراب ہونے کی وجہ سے راستوں میں گڑھے پڑگئے ہیں۔

جے کرناٹکا آرگنائزیشن کے صدر ناگیش کی قیادت میں گرمٹکل سے منسلک دیہاتوں کی خراب سڑکوں کا تعمیراتی کام فوری شروع کرنے کے لیے تحصیلدار گرمٹکل کے ذریعے وزیر تعمیرات عامہ کو ایک درخواست دی گئی۔

یادگیر سے منسلک دیہاتوں کی شاہراہیں مکمل طور پر خراب ہوگئی ہیں، جس کی مرمت کا مطالبہ کیا جارہا ہے
یادگیر سے منسلک دیہاتوں کی شاہراہیں مکمل طور پر خراب ہوگئی ہیں، جس کی مرمت کا مطالبہ کیا جارہا ہے

اس دوران صدر ناگیش نے کہا کہ علاقے سے منسلک بہت سے راستے خراب ہونے کی وجہ سے راستوں میں گڑھے ہوگئے ہیں، جس کی وجہ سے حادثوں کے آثار ہیں، اور سڑکوں پر گاڑی ڈارئیو کرنا مشکل ہوگیا ہے، اور صورت حال بہت سنگین ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس سے قبل بھی جے کرناٹکا آرگنائزیشن کے ذریعے حکام کو یادداشت دی گئی تھی، لیکن کسی نے اس طرف توجہ نہیں دی۔

انہوں نے رکن اسمبلی گرمٹکل ناگن گوڈا کو انتباہ کیا ہے کہ گرمٹکل تعلقہ کے دیہاتوں کی سڑکوں پر سے متعلق غور و فکر کرکے فوری خستہ سڑکوں کی مرمت کا کام شروع کریں ورنہ قومی شاہراہ پر سخت احتجاج کیا جائے گا۔

اس موقع پر سریش، رفیق، ابراہیم، نرسملو، سید عبدالکریم، نارائن اور دیگر کارکنان موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.