ETV Bharat / state

گلبرگہ: بغیر لائسنس آٹو رکشا چلانے والوں پر کارروائی کا مطالبہ - بغیر لائسنس آٹو چلانے والے ڈرائیور کم داموں میں آٹو چلا رہے ہیں

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں بغیر لائسنس کے آٹو رکشا چلانے والوں پر قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے اور اس دوران آٹو ڈرائیورس تنظیم کی جانب سے شہر میں احتجاج بھی کیا گیا۔

demand for legal action against unlicensed auto rickshaw drivers
بغیر لائسنس آٹو رکشا چلانے والوں پر قانونی کارروائی کا مطالبہ
author img

By

Published : Sep 22, 2020, 9:47 PM IST

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں بغیر لائسنس کے آٹو رکشا چلانے والوں پر قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کلیان کرناٹک آٹو رکشا ڈرائیورس تنظیم کی جانب سے گلبرگہ ضلع کمشنر آفس کے سامنے احتجاج کیا گیا۔

بغیر لائسنس آٹو رکشا چلانے والوں پر قانونی کارروائی کا مطالبہ

اس موقع پر آٹو ڈرائیورس تنظیم کے سیکریٹری راونا سدپا نے کہا کہ شہر میں بغیر لائسنس کے آٹو رکشا چلانے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ جس کی وجہ سے لائسنس لےکر آٹو چلانے والوں کے ساتھ نا انصافی ہو رہی ہے۔ بغیر لائسنس آٹو چلانے والے ڈرائیور کم داموں میں آٹو چلا رہے ہیں۔

جس سے لائسنس لےکر آٹو چلانے والوں کو اس کا اثر پڑ رہا ہے۔ لائسنس آٹو والوں کو انشورنس، لائسنس کا پیسہ یہ سب خرچ نکالنا پڑتا ہے۔ لیکن بغیر لائسنس والوں کو کچھ بھی نہیں دینا پڑھتا ہے۔ اس لیے یہ سب لوگ کم کرایہ لے رہے ہیں۔ جس سے پرمٹ آٹو رکشا والوں کو نقصان ہو رہا ہے۔ اس لیے شہر میں بغیر پرمٹ کے آٹو رکشا چلانے والوں پر قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ضلع کمشنر کو میمورنڈم پیش کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.