کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں منشیات فروخت Drug Mafia in Gulbarga کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کر تے ہوئے جنتادل سیکولر یوتھ Janata Dal Secular Youth کی جانب سے گلبرگہ پولیس کمشنر کو یادشت پیش کیا گیا۔
اس موقع پر جنتادل سیکولر یوتھ Janata Dal Secular Youth ورکنگ صدر سراج شابدی نے کہا کہ شہر میں کئی مقامات پر ڈرگس، گانجہ اور دیگر منشیات کو فروخت Drug Mafia in Gulbarga کیا جارہا ہے۔ جس کی وجہ سے کئی نوجوان میں نشہ کی طرف رجحان بڑھتا جا رہا ہے اور گلبرگہ میں جرائم کے واردات Crime in Gulbarga میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس لئے گلبرگہ شہر میں ڈرگس فروخت کر نے والے مافیہ Drug Mafia In Gulbarga کو گرفتار کر کے ان پر سخت قانونی کاروائی کیا جائے۔
یہ بھی پڑھیں: گلبرگہ میں زمین مافیاؤں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ
وہیں اس موقع پر جنتادل سیکولر یوتھ گلبرگہ Janata Dal Secular Youth Gulbarga کے رکن اصغر نے کہا کہ گلبرگہ میں جنتادل سیکولر پارٹی کے جانب سے نوجوانوں کو ڈرگس اور دیگر نشیلی چیزوں سے بچانے کے لئے بیداری مہیم چلایا جائےگا۔ انہوں نے کہا کہ والدین کو اپنے بچوں پر نظر رکھنے اور انہیں اس طرح کے نشیلی چیزوں سے روکنے کے لئے توجہ دینے کی ضرورت ہے۔