ETV Bharat / state

بیدر: تخم ریزی بیج کی کمی کو دور کرنے کا مطالبہ - کسانوں کو صدمہ ہوا ہے

ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر کے رکن قانون ساز کونسل وجے سنگھ نے ضلع سے تخم ریزی کے بیج کی کمی کو دور کرنے کے اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا.

وجے سنگھ
وجے سنگھ
author img

By

Published : Jun 20, 2021, 12:52 PM IST

رکن قانون ساز کونسل وجے سنگھ نے کہا کہ کورونا کے سبب کسان بے حد پریشان ہیں، اس مرتبہ بارش اچھی ہو رہی ہے لیکن بیچ نہ ملنے سے کسانوں کو صدمہ ہوا ہے۔ سویابین کی کاشت میں پوری ریاست میں بیدر پہلے مقام پر ہے لیکن اسی بیدر کو سویابین بیج کی قلت کا سامنا ہے

وجے سنگھ
وجے سنگھ

یادگیر: ڈپٹی کمشنر نے ہاسٹلس کی تعمیر جلد سے جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی

انہوں نے کہا کہ ضلع انچارج کے حلقہ اوراد میں بھی سویابین بیج کی قلت ہے۔ دو ہفتے سے کسان بیج کے لیے رعیت سمپرک کیندر کا چکر لگا رہے ہیں۔

وجے سنگھ نے کہا کہ حکومت نے تخم ریزی کے لیے بیج سپلائی کرنے کے اقدامات نہیں کیے۔

انہوں نے سخت مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے سویابین کے بیج ضلع میں مناسب مقدار میں سپلائی کرنے کے لئے اقدامات کرنے کا ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.