ETV Bharat / state

حیدرآباد-کرناٹک میں جشن آزادی کو منسوخ کر نے کا مطالبہ - مولانا محمد نوح

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد اور کرناٹک میں 17ستمبر کو منائے جانے والے جشن آزادی کو منسوخ کر نے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

جشن آزادی
جشن آزادی
author img

By

Published : Sep 3, 2020, 8:07 AM IST

Updated : Sep 3, 2020, 9:53 AM IST

ریاست کر ناٹک کے گلبرگہ شہر میں انڈین یونین مسلم لیگ کی جانب سے 17 ستمبر کو منائے جانے والے جشن آزادی کو منسوخ کر نے کا مطالبہ کرتے ہوئے ضلع کمشنر آفس کے سامنے احتجاج کیاگیا.

جشن آزادی

اس موقع پر انڈین یونین مسلم لیگ گلبرگہ کے ضلعی صدر مولانا محمد نوح نے بتاتے ہوئے کہ 17 ستمبر کو منائے جانے والے جشن آزادی کو منسوخ کر دیا گیا ہے کیوں کہ 17 ستمبر 1948 میں رضاکاروں کے نام پر دولاکھ مسلمانوں کا قتل کیاگیا تھا، جس میں کئ نوجوان، بزرگ، بچے اور حاملہ خواتین شامل ہیِ.

جشن آزادی
جشن آزادی

یہ دن مسلمانوں کے لئے جشن آزادی، یا غم و ستم کا دن ہے. اس لئے 17 ستمبر کو منعقد کئے جانے والے تمام تقریبات کو منسوخ کر کے ان تقریبات کی رقم کو کورونا کے لئے استعمال کر نے کے لئے ریاستی حکومت کو میمورنڈم پیش کیا گیا۔

Last Updated : Sep 3, 2020, 9:53 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.