ETV Bharat / state

مسجد فار آل کے تحت طلبہ میں بیداری مہم - دینیات صفہ فاؤنڈیشن

ڈاکٹر مزمل کا کہنا ہے کہ 'مسجد فار آل' کے نظریہ کو وہ ایک کامیاب تجربہ سمجھتے ہیں اور اس سے آنے والے 10 برسوں میں شہر کے تمام مسلم خاندان میں ہر بچے کو گریجوئیٹ بنانے میں کامیاب ہونگے۔

مسجد فار آل
مسجد فار آل
author img

By

Published : Dec 4, 2020, 1:39 PM IST

ملک میں مسلم معاشرہ تعلیمی اعتبارِ سے نہایت ہی پسماندہ ہے، معاشی تنگی کی وجہ سے حصول تعلیم سے دور ہو رہا ہے اور اگر شوق و جزبے کے تحت تعلیمی اداروں میں داخلہ لے بھی لیا یے تو معاشی مسائل کی وجہ سے بچے تعلیم کے دوران ہی اسکول چھوڑ دیتے ہیں۔

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بینگلورو میں اس مسئلے کو بنیادی طور پر حل کرنے اور غریب طلباء کو تعلیمی میدان میں آگے لانے کی غرض سے 'دینیات صفہ فاؤنڈیشن' گزشتہ 4 سالوں سے "مسجد فار آل" کے تحت ایک بیداری مہم چلا رہی ہے، جس کے تحت ہفتے میں ایک دن مساجد میں ڈاپ آوٹ طلبہ کو خصوصی تعلیم و تربیت سے اراستہ کیا جاتا ہے۔

اس سلسلے میں 'دینیات صفہ فاؤنڈیشن' کے صدر ڈاکٹر مزمل نے کہا کہ ملت اسلامیہ کے بچوں میں بھی بے شمار صلاحیتیں موجود ہیں، جنہیں ہم ٹرینرز کے ذریعے ان طلبہ میں اعلیٰ تربیت پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.