ETV Bharat / state

کرناٹک: کورونا کے فعال معاملات میں کمی جاری - number of Corona victims in Karnataka exceeds 5.19 lakh

عالمی وبا کووڈ۔19 سے بری طرح نبردآزما کرناٹک میں 8,191 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد اتوار کی رات پڑھ 5.19 لاکھ کو پار کر گئی لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ فعال معاملات 521 سے کم ہوکر 98 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے

کرناٹک: کورونا کے فعال معاملات میں کمی جاری

author img

By

Published : Sep 20, 2020, 10:32 PM IST

بنگلورو: عالمی وبا کووڈ۔19سے بری طرح نبردآزما کرناٹک میں 8,191 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد اتوار کی رات پڑھ 5.19لاکھ کو پار کر گئی لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ فعال معاملات 521 سے کم ہوکر 98 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے ۔

ریاست میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 8,611 مریض صحت یاب ہوئے ہیں جس سے اس مرض سے نجات پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 4.14لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق ریاست میں متاثرین کی مجموعی تعداد 5,19,537 اور انفیکشن سے نجات پانے والوں کی تعداد 4,13,452 ہوگئی ہے۔ اس دوران 101 مزید مریضوں کی موت ہوجانے سے مرنے والوں کی تعداد 8,023ہوگئی ہے۔
صحت یاب ہونے والے مریضوں کی شرح آج جزوی طورپر بہتر ہوکر 77.49فیصد ہوگئی جو بدھ کو 77.48فیصد تھی۔ ریاست میں فعال معاملات میں 521کی کمی ہونے سے ان کی تعداد 98,043ہوگئی ہے۔
مہاراشٹر کے بعد ملک میں کورونا انفیکشن کے سب سے زیادہ فعال معاملات کرناٹک میں ہیں۔ مہاراشٹر میں فعال معاملات کی تعداد 2.97لاکھ سے زیادہ ہے۔ کورونا سے موت کے معاملہ میں کرناٹک مہاراشٹر اور تملناڈو کے بعد تیسرے نمبر پر ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.