ETV Bharat / state

'پردہ عورت کی ڈھال ہے'

ریاست  کرناٹک کے ضلع بیدر کے رحمت فنکشن ہال میں عالمی تحریک  دعوت اسلامی کی جانب سے یک روزہ سنی اجتماع برائے خواتین کا اہتمام کیا گیا۔

dawat e islami
بیدر میں اجتماع برائے خواتین کا انعقاد
author img

By

Published : Jan 14, 2020, 12:15 PM IST

اس موقع پر مہمان مقرر عالمہ امینہ ناز برکاتی گلبرگہ نے دور حاضر میں پردے کی اہمیت پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'پردہ عورت کی ڈھال ہے۔'

بیدر میں اجتماع برائے خواتین کا انعقاد

انہوں نے پردہ کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور کہا کہ 'آج پردہ عورت کی شناخت بن گئی ہے۔ اگر ہم اپنی تہذیب اپنے کلچر سے دور ہو گئے تو زمانے بھر میں رسوا ہوں گے۔'

اس موقع پر عالمہ صفورہ ناز نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے کی اصلاح وقت کی اہم ضرورت ہے۔

موجودہ دور میں خواتین کو دین سے جوڑنا ہیں اس جلسہ کا اہم مقصد ہے.

انہوں نے کہا کہ سنی دعوت اسلامی کی جانب سے مرد و خواتین کا ہرماہ بیدر میں اجلاس منعقد ہوتا ہے۔

انہوں نے خواتین سے اپیل کی کہ اس تحریک سے وابستہ ہوکر اپنی دین و دنیا دونوں کو کامیاب بنائیں.

اس موقع پر سنی دعوت اسلامی شاخ بیدر کے ذمہ داران کے علاوہ خواتین کی کثیر تعداد موجود رہے۔

Intro:

Body:بیدر میں جلسہ اصلاح معاشرہ

Conclusion:کرناٹک ریاست کے ضلع بیدر کے رحمت فنکشن ہال میں عالمی تحریک سنی دعوت اسلامی شاخ بیدر کی جانب سے ایک روزہ سنی اجتماع برائے خواتین کا رد عمل میں آیا.

اس موقع پر مہمان مقرر عالمہ امینہ ناز برکاتی گلبرگہ نے دور حاضر میں پردے کی اہمیت پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پردہ عورت کی ڈھال ہے.
اللہ تعالی نے پردے سے متعلق سخت احکامات دیے ہیں.
اسلام میں بتایا گیا ہے کہ پردہ کس کس سے کیا جانا چاہئے اور کیوں.

انہوں نے کہا کہ آج پردہ عورت کی شناخت بن گیا ہے.

اگر ہم اپنی تہذیب اپنے کلچر سے دور ہو گے تو زمانے بھر میں رسوا ہوں گے.
اس موقع پر علماء صفورہ ناز نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے کی اصلاح وقت کی اہم ضرورت ہے

موجودہ دور میں خواتین کو دین سے جوڑنا ہیں اس جلسہ کا اہم مقصد ہے.

انہوں نے کہا کہ سنی دعوت اسلامی کی جانب سے مرد و خواتین کا ہرماہ بیدر میں اجلاس منعقد ہوتے ہیں

انہوں نے خواتین سے اپیل کی کہ اس تحریک سے وابستہ ہوکر اپنی دین و دنیا دونوں کو کامیاب بنائیں.
اس موقع پر سنی دعوت اسلامی شاخ بیدر کے ذمہ داران کے علاوہ خواتین کی کثیر تعداد موجود تھی.

بائٹ...، عالمہ صفورہ ناز بیدر
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.