ETV Bharat / state

دتاتریہ پاٹل کلیان کرناٹک ڈیولمپنٹ بورڈ کے نئے صدر - Member Assembly Shurapur Rajiv Gowda

رکن اسمبلی گلبرگہ (جنوب) دتاتریہ پاٹل سی ریور کو کلیان کرناٹک ڈیولمپنٹ بورڈ کے نئے صدر کی حیثیت سے نامزد کر دیا گیا ہے۔

دتاتریہ پاٹل   کلیان کرناٹک ڈیولمپنٹ بورڈ کے نئے صدر

author img

By

Published : Jul 29, 2020, 8:27 PM IST

ریاست کرناٹک میں متعدد ترقیاتی بورڈ کے لیے ریاست کی بر سراقتدار جماعت بی جے پی نے اپنے 23 ارکان اسمبلی کو نئے ترقیاتی بورڈ کے صدر کے طور پر نامزد کر تے ہوئے وزیر اعلیٰ بی ایس یدیورپا نے احکامات جاری کئے ہیں۔

جبکہ گلبرگہ ضلع کے ایک اور رکن اسمبلی سیڑم راج کمار پاٹل تیلکوکو شمالی مشرق روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن صدرکا عہد دیا گیا۔

اسی طرح رکن اسمبلی شورا پور راجیو گوڈا کو کرناٹک واٹر سپلائی اینڈ ڈرینج بورڈ صدر کی حیثیت سے نامزد کردیا گیا ہے.

یہ بھی پڑھیے:لال قلعہ تا فتح پوری سڑک پر گاڑیوں کی آمد و رفت پر پابندی

مذکورہ ارکان کی نامزدگی پر گلبرگہ ضلع کے بی جے پی کارکنوں نے مسرت کا اظہار کر تے ہوئے و اعلیٰ بی ایس ایڈورپا سے اظہار تشکر کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.