ETV Bharat / state

دار العلوم سعیدیہ میں جلسہ دستار بندی - کرناٹک

ریاست کرناٹک کے دار الحکومت بنگلور کے 31 سالہ قدیم ادارہ دارالعلوم سعیدیہ میں فارغین طلبہ کے مابین اسناد تقسیم کی گئی۔

دار العلوم سعیدیہ میں جلسہ دستار بندی
author img

By

Published : Apr 25, 2019, 1:50 PM IST

اس سالانہ جلسہ کے موقع پر سابق امیر شریعت مرحوم مولانا اشرف علی باقوی کے ملت کے تئیں دینی و ملی خدمات کے پیش نظر ان کی سوانح حیات کا اجراء کیا گیاہے۔

دار العلوم سعیدیہ میں جلسہ دستار بندی

اس موقع پر مولانا سید عبد الرحیم سعید رشادی نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے یہاں سے فارغ طلبہ ملک و بیروں ملک اشاعت دین کا کام کر رہے ہیں، امسال 13 طلبہ نے ہمارے یہاں سے فراغت حاصل کی ہے، جن میں 9 وہ طلبہ ہیں جنہوں نے ہمارے یہاں ایک دن میں قراں شریف سنانے کی سعادت حاصل کہ ہے۔

مولانا صغیر احمد رشادی نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا: 'میں قران کریم حفظ کرنے والے طلبہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، اور ان سے اس بات کی اپیل کرتا ہوں کہ وہ قرآن کریم کریم کو اپنے سینوں میں محفوظ رکھیں اور اور اسکو اپنے لیے مشعل راہ بنائیں'۔
اس موقع پر امیر شریعت کرناٹک مولانا صغیر احمد رشادی سمیت شہر کے متعدد افراد موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.