ETV Bharat / state

گلبرگہ: درگاہ سدی باشاہ، قومی یکجہتی کی مثال

زائرائن کا کہنا ہے کہ درگاہ میں جوبھی منت و مراد کی جاتی ہے۔پوری ہوتی ہے۔ غیر مسلم عقیدت مند کثیر تعداد میں یہاں آتے ہیں۔

گلبرگہ: درگاہ سدی باشاہ، قومی یکجہتی کی مثال
گلبرگہ: درگاہ سدی باشاہ، قومی یکجہتی کی مثال
author img

By

Published : Dec 8, 2020, 1:14 PM IST

ریاست کرناٹک کےگلبرگہ شہرمیں واقع حضرت سدی باشاہ کی درگاہ قومی یکجہتی کی مثال ہے۔ جہاں ملک بھر سے ہندو مسلم اور دیگر مذاہب کے لوگ زیارت کے لئے آتے ہیں۔

گلبرگہ: درگاہ سدی باشاہ، قومی یکجہتی کی مثال

حضرت سدی باشاہ کی درگاہ تاریخی قدیم درگاہ ہے۔ یہاں ہندو، مسلم عقیدت کے ساتھ زیارت کے لئے آتے ہیں۔

زائرائن کا کہنا ہے کہ درگاہ میں جوبھی منت و مراد کی جاتی ہے۔ ان کی مرداد پوری ہوتی ہے۔ زائرین اپنی مراد پوری ہونے پر غریبوں، یتیموں کو کھانا بھی تقسیم کرتے ہیں. روزانہ یہاں پر لنگر عام کا اہتمام ہوتا ہے۔ اس درگاہ میں روزانہ عوام کا ہجوم دیکھنے کو ملتا ہے۔ جس میں یہاں پر سب سے زیادہ غیر مسلم افراد کی تعداد دیکھنے کو ملتی ہے۔ ماہ ربیع الاول کے 26 تاریخ کو ہر برس عرس شریف منایا جاتا ہے۔

گلبرگہ کو صوفی سنتوں کا شہر کہا جاتا ہے۔ یہاں کئی درگاہ اور خانقاہ موجود ہیں۔ ان میں حضرت سدی باشاہ کی درگاہ بھی اہم ہے۔ یہاں پر اس درگاہ میں گنگا جمنی تہذیب دیکھنے کو ملتی ہے۔ اس میں درگاہ قومی یکجہتی کی مثال دیکھنے کو ملتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کرناٹک: سماجی تنظیموں نے کی کسانوں کی حمایت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.