ETV Bharat / state

Dalit Sena Protest in Karnataka پی ایف آئی لیڈران کی گرفتاری کے خلاف دلت سینا کا احتجاج

اس موقع پر دلت سینا کے ریاستی صدر ہیمنت سنگی نے کہا کہ پی ایف ائی ایک سماجی خدمت گار تنظم ہے۔ اس تنظیم نے کورونا بحران کے دوران بلا تفریق عوام کی مدد کی۔ ایسی تنظم پر غلط الزام لگانا صحیح نہیں ہے۔ Dalit Sena Protest in Karnataka

Dalit Sena protest in Karnataka
پی ایف آئی لیڈران کی گرفتاری کے خلاف دلت سینا کا احتجاج
author img

By

Published : Sep 25, 2022, 9:12 PM IST

گلبرگہ: ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں دلت سینا کی جانب سے پی ایف آئی لیڈران کی حمایت میں احتجاج کیا گیا۔ اس موقع پر دلت سینا کے ریاستی صدر ہیمنت سنگی نے کہا کہ پی ایف ائی ایک ایک سماجی خدمت گار تنظم ہے۔ اس تنظیم نے کورونا بحران کے دوران بلا تفریق عوام کی مدد کی ہے۔ انہوں نے لوگوں کے لئے کھانا، کپڑا، روپیہ تک پہنچانے کا کام کیا، یہاں تک کہ کورونا مریضوں کے انتقال کے بعد ان کے آخری رسومات تک ادا کئے۔ ایسی تنظم پر غلط الزام لگانا صحیح نہیں ہے۔Dalit Sena protest in Karnataka

پی ایف آئی لیڈران کی گرفتاری کے خلاف دلت سینا کا احتجاج

انہوں نے کچھ ہندو تنظیموں پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ ملک میں آر ایس ایس، بجرنگ دل اور شو سینا کھلے عام دہشت کاماحول پیدا کر رہے ہیں۔ نوجوانوں کو گمراہ کرتے ہوئے ہندو مسلم کے نام پر نفرت پیدا کر نے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ان پر کوئی قانونی کارروائی نہیں کی جارہی ہے۔ پی ایف آئی اور ایس ڈی پی آئی کو ہی کیوں نشانہ بنایا جارہا ہے، اس لئے کہ یہ تنظم مسلم تنظیم ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Arrests Of PFI Leaders کیرالہ سے گرفتار پی ایف آئی کے رکن کو عدالتی تحویل میں بھیجا گیا

انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت این آئی اے کے ذریعے پی ایف آئی لیڈران کے دفتر اور گھروں پر چھاپہ مارنے کی سازش کر رہی ہے۔ دلت سینا پی ایف آئی اور ایس ڈی پی آئی کے ساتھ ہے۔ پی ایف اے نے ہمیشہ عوام کے لئے کام کیا ہے، جس سے یہ تنظیم ملک بھر میں ابھرتی جارہی ہے۔ اسی کو دیکھتے ہوئے سیاسی پارٹیاں پی ایف آئی اور ایس ڈی پی آئی پر پابندی لگانے کی کوشش کر رہی ہے۔ دلت سینا پی ایف آئی کے ساتھ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.