ETV Bharat / state

بس اسٹینڈ میں عوام کا ہجوم - urdu news

کرناٹک اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے ملازمین جنہوں نے گزشتہ چار دنوں سے سرکاری ملازمین کی طرح انہیں بھی مسلمہ حیثیت دیے جانے اور مراعات دیے جانے کے مطالبہ کو لے کر چار روزہ ہڑتال کی تھی۔

Crowds at the bus stand
بس اسٹینڈ میں عوام کا ہجوم
author img

By

Published : Dec 15, 2020, 2:37 PM IST

کرناٹک اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے ملازمین جنہوں نے گزشتہ چار دنوں سے سرکاری ملازمین کی طرح انہیں بھی مسلمہ حیثیت دیے جانے اور مراعات دیے جانے کے مطالبہ کو لے کر چار روزہ ہڑتال کی تھی۔

کل اپنی ہڑتال کے ختم کے اعلان کے بعد ریاست بھر میں بس خدمات بحال کر دی گئی جس کے چلتے آج صبح ضلع یادگیر شہر کے ضلع بس اسٹینڈ میں دوبارہ بس سرویس کا آغاز ہوا ۔

شہر میں بس سرویس کے بحال ہونے کے بعد بس اسٹینڈ میں عوام کا ہجوم دیکھا گیا۔
خاص کر ضلع گلبرگہ، رائچور اور حیدرآباد جانے والے مسافروں کی زیادہ تعداد دیکھی گئی۔

واضح رہے کہ کر ناٹکا روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے ملازمین کی چار روزہ ہڑتال کے باعث عوام کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا تھا .

عوام کو خانگی گاڑیوں سےسفر کرتے ہوئے دوگنا کرایا دینا پڑھ رہا تھا کرناٹکا روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی دوبارہ بس سرویس بحال ہونے کے بعد ضلع یادگیر سے بیجاپور بنگلور کے علاوہ ضلع کے تمام تعلقہ جات اور اس کے دیہاتوں کے لئے بس سرویس شروع کردی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.