ETV Bharat / state

Crop Damage Due to Heavy Rain in Yadgir مسلسل بارش کے سبب فصلوں کو نقصان

author img

By

Published : Aug 31, 2022, 8:31 PM IST

یادگیر ضلع کے شاہ پورہ تعلقہ کے ہتی گوڈور میں دو دن ہوئی مسلسل موسلا دھار بارش کے سبب کسانوں کی طرف سے اگائی گئی کپاس کی ہزاروں ایکڑ فصلیں مکمل طور پر پانی میں ڈوب کر بہہ گئی ہیں۔Crop Damage Due To Heavy Rain In Yadgir In Karnataka

Etv Bharat
Etv Bharat

کرناٹک کے یادگیر ضلع میں موسلادھار بارش کی وجہ سے کروڑوں روپے کی فصل برباد ہونے کی اطلاع ہے ۔اس سے کسانوں کوزبردست مالی نقصان ہواہے۔Crop Damage Due To Heavy Rain In Yadgir In Karnataka

مسلسل بارش کے سبب فصلوں کو نقصان

ہتی گوڈور کے مضافات میں بارش کا پانی جما ہونے کی وجہ سے لوگوں کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہواہے۔ کھیتوں کی فصلیں پوری طرح بہہ گئی ہیں۔ مسلسل ہونے والی بارش نے کھٹری فصلوں کو نقصان پہنچایا ھے۔

ساتھ ہی پانی کے تیز بہاؤ اور بالائی علاقوں سے پانی چھوڑے جانے کے باعث نشیبی علاقے اس وقت مکمل طور پر زیر آب آ چکے ہیں ہتی گوڈور کے کسان شرن ریڈی ہتی گڈورو، بابو، شیو بڈیگیرا، و دیگر نے حکومت اور ضلع انتظامیہ سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ بارش سے تباہ شدہ فصلوں کا جائزہ لیں اور کسانوں کو مناسب معاوضہ فراہم کریں ۔

یہ بھی پڑھیں:Net Repeater 2023 Classes: وزڈم لانگ ٹرم نیٹ رپیٹر 2023 کلاسس کا آغاز

شاہ پور تعلقہ تحصیلدار کی زیر نگرانی بارش سے فاصلوں کو ہوئے نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی جائے تاکہ صحیح طور پر فصلوں کو ہوئے نقصانات کا جائزہ لے سکیں اور بارش کے سبب طبع شدہ کھیتوں کا صحیح حساب لگایا جا سکے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.