ETV Bharat / state

گلبرگہ میں کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ

author img

By

Published : Jul 20, 2020, 10:55 PM IST

شہر میں 124 نئے کیس کی تصدیق ہوئی ہے، گلبرگہ ضلع میں کورونا متاثرین کی تعداد اب 2 ہزار 867 بڑھ ہو گئ ہے۔ ان میں 1 ہزار 826 افراد صحتیاب ہوکر گھروں کو روانہ ہو چکے ہیں۔

گلبرگہ میں کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ
گلبرگہ میں کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں دن بہدن کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ جبکہ وہیں 993 کیس ایکٹیو ہیں ضلع بھر میں 48 افراد کی کورونا سے موت ہوچکی ہے۔

ریاست میں کل کورونا پازیٹو کی تعداد 67 ہزار 420 ہوچکی ہے۔ ان میں 23 ہزار 795 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں۔

جبکہ 42 ہزار 216 کیس ایکٹو ہیں، ریاست میں کل 1 ہزار 403 افراد کی موت ہو چکی ہے۔

مزید پڑھیں:

کووڈ 19 سے ہلاک شدہ افراد کی تدفین کا ذمہ سماجی تنظیم نے اٹھایا

کورونا متاثرین کی تعداد میں بنگلور کے بعداد گلبرگہ دوسرے نمبر پر ہے۔ ملک میں کورونا سے پہلی موت گلبرگہ میں ہوئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.