ETV Bharat / state

کورونا وائرس: ضلع یادگیر میں لاک ڈاؤن نافذ

ریاست کرناٹک میں کورونا وائرس کا قہر جاری، 15 جولائی سے 22 جولائی تک لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا حکم۔

کورونا وائرس: ضلع یادگیر میں لوک ڈاؤن نافذ

author img

By

Published : Jul 18, 2020, 10:33 AM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں تیزی سے پھیل رہے کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے ریاستی حکومت نے چند اضلاع میں لاک ڈاؤن نافذ کیا ہے۔ جس میں ضلع یادگیر بھی شامل ہے۔ لاک ڈاؤن 15 جولائی سے 22 جولائی تک نافذ رہے گا۔

کورونا وائرس: ضلع یادگیر میں لوک ڈاؤن نافذ
کورونا وائرس: ضلع یادگیر میں لوک ڈاؤن نافذ

ضروری اشیاء جیسے دودھ، سبزی، پھل، گروسری اسٹور اور پٹرول پمپس صبح 6 بجے سے دوپہر ایک بجے تک کھلا رکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔

اس کے علاوہ زراعت سے متعلق دوکانوں کو بھی کھلا رکھنے کی اجازت ہے جبکہ ہسپتال، میڈیکل اسٹور دن بھر کھلے رہیں گے۔

یادگیر ضلع انتظامیہ نے عوام سے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے بنائے گئے احتیاطی اقدامات پر سختی کے ساتھ عمل کرنے کی اپیل کی ہے اور ساتھ ہی ضرورت کے مطابق ہی گھر سے نکلنے کے لیے کہا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.