ETV Bharat / state

صحافیوں کے لیے کووڈ۔19 کیمپ کا انعقاد - محکمہ صحت اور محکمہ اطلاعات

ضلع یادگیر میں صحافیوں کے لیے ایک خصوصی کووڈ۔19 کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

صحافیوں کے لیے کووڈ۔19  کیمپ کا انعقاد
صحافیوں کے لیے کووڈ۔19 کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Apr 25, 2020, 10:52 AM IST

ریاست کرناٹک کے وزیراعلی بی ایس یدیورپا نے صحافیوں کے لیے ایک خصوصی کووڈ۔19 کیمپ منعقد کرنے کی جو ہدایت دی تھی اس پر عمل کرتے ہوئے محکمہ صحت اور محکمہ اطلاعات کی جانب سے ضلع یادگیر کے اولڈ آئی بی میں صحافیوں کے لیے خصوصی کووڈ۔19 کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

صحافیوں کے لیے کووڈ۔19  کیمپ کا انعقاد
صحافیوں کے لیے کووڈ۔19 کیمپ کا انعقاد
اس موقع پر ایم ایس پاٹل ضلع یادگیر ہیلتھ آفیسر، ہنمت ریڈی تعلقہ یادگیر ہیلتھ آفیسر، ڈاکٹر مہان تیشوری، ڈاکٹر کریتی، ڈاکٹر باک ریڈی، بسوا راج، عبدالواجد، نرملا وہ دیگر محکمہ صحت کے ذمہ داران موجود تھے۔تعلقہ یادگیر ہیلتھ آفیسر ہنمت ریڈی نے کہا کہ 'محکمہ ہیلتھ اور محکمہ اطلاعات کی جانب سے ضلع بھر کے تمام صحافیوں کا کووڈ۔19 کیمپ کے ذریعے چیک اپ کیا گیا۔وہیں اس موقع پر تمام صحافیوں کو سینیٹائزر اور ماسک تقسیم کیے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.