ETV Bharat / state

کرناٹک میں کورونا کا قہر جاری - کرناٹک کی خبریں

بلاری کرناٹک میں اگلے بڑے کووڈ ہاٹ سپاٹ کے طور پر ابھرا ہے جہاں 2،141 انفیکشن اور 21 اموات درج کی گئی ہیں۔محکمہ صحت کے تازہ ہیلتھ بلیٹن کے مطابق، ہاسن ضلع میں 2،349 کیسز، تمکورو میں 2،001، منڈیہ میں 1،959، میسورو میں 1،854، دکشن کنڑا میں 1،694، باگل کوٹ میں 1،315، بنگلورو رورل میں 1،066 اور گلبرگہ میں 1،062 کیسز رپورٹ ہوئے۔

کرناٹک میں کورونا کا قہر جاری
کرناٹک میں کورونا کا قہر جاری
author img

By

Published : May 10, 2021, 1:45 PM IST

محکمہ صحت کے مطابق ریاست کرناٹک میں کووڈ 19مثبت کیسز کی تعداد 19.34 لاکھ ہوگئی جب کہ 47،930 تازہ انفیکشنز ریکارڈ کیے گئے۔اور 490 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد اب تک کے مجموعی ہلاکتیں 18،776 ہوگئی ہیں۔

کل 31،796 مریضوں کے بشمول، اب تک 13،51،097 افراد کو صحتیابی کے بعد ڈسچارج کیا گیا ہے۔ بنگلورو اربن ضلع میں 20،897 مثبت کیسز پایے گئے ہیں اور 281 اموات ہوئی ہیں، جو کہ ریاست میں سب سے زیادہ ہے۔

دارالحکومت شہر بنگلور میں میں اب تک مجموعی طور پر 9.50 لاکھ انفیکشنز درج ہوئے ہیں اور 8،057 اموات ہوئی ہیں۔

کرناٹک کے اضلاع میں کووڈ کیسز پر ایک نظر۔

بلاری کرناٹک میں اگلے بڑے کووڈ ہاٹ سپاٹ کے طور پر ابھرا ہے جہاں 2،141 انفیکشن اور 21 اموات درج کی گئی ہیں۔محکمہ صحت کے تازہ ہیلتھ بلیٹن کے مطابق، ہاسن ضلع میں 2،349 کیسز، تمکورو میں 2،001، منڈیہ میں 1،959، میسورو میں 1،854، دکشن کنڑا میں 1،694، باگل کوٹ میں 1،315، بنگلورو رورل میں 1،066 اور گلبرگہ میں 1،062 کیسز رپورٹ ہوئے۔

محکمہ نے مزید بتایا کہ گزشتہ روز 1،46،491 ٹیسٹز کئے گئے جن میں 1،36،663 آر ٹی پی سی آر کا استعمال کیا گیا تھا اور دوسرے طریقوں نے اب تک کئے گئے مجموعی ٹیسٹوں کو 2.70 کروڑ تک پہنچایا ہے۔اتوار کے روز تک، ریاست میں ویکسین کی پہلی اور دوسری خوراک دیے جانے کی تعداد 1.52 لاکھ ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.