ETV Bharat / state

کورونا واریئرز کی حوصلہ افزائی کے لیے اجلاس - گلبرگہ میں تہنتی اجلاس منعقد

گلبرگہ میں کورونا بحران کے دوران نمایاں کردار ادا کرنے والے مختلف تنظیموں کے ذمہ داران کی حوصلہ افزائی کے لیے تہنتی اجلاس منعقد کیا گیا۔

کورونا واریئرز کی حوصلہ افزائی کے لیے اجلاس منعقد

author img

By

Published : Jul 3, 2021, 11:33 AM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر اور لاک ڈاؤن کے دوران اپنی خدمات انجام دینے والے سماجی تنظموں کے ذمہ داران کے اعزاز میں زی نین گروپ گلبرگہ کی جانب سے شاداب فنکشن ہال میں تہنتی اجلاس منعقد کیاگیا۔

کورونا واریئرز کی حوصلہ افزائی کے لیے اجلاس منعقد

اس موقع پر تنظیم کے صدر جاوید این آر آئی نے کہا کہ گلبرگہ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران کورونا مریضوں کے لئے گلبرگہ این جی او فیڈریشن کے بینر تلے 22 مختلف تنطمیں نے مل کر الگ الگ گروپ میں اپنی خدمات انجام دیے ہیں جس میں ایک گروپ آکسیجن کا، دوسرا گروپ بیڈز، تیسرا ایمبولنس، چوتھا کھانا پہچانے کا اور پانچواں تدفین کا کام انجام دینے کے لیے بنایا گیا تھا۔ سبھی گروپوں نے اپنا کام بخوبی انجام دیا ہے جو قابل تعریف ہے۔

انہوں نے بتایا کہ آج سبھی کورونا واریئرز کی خدمات کی ستائش کر تے ہوئے زی نین نے سبھی خدمات گزار تنظموں کے لئے تہنتی اجلاس منعقد کیا ہے۔ زی نین ایک سماجی خدمت گزار تنظیم ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Religion Conversion Issue: عمر گوتم کی میڈیا رپورٹنگ روکنے کی درخواست

انہوں نے کہا کہ اس تنظیم کا اہم مقصد بھی عوام کے لئے خدمت انجام دینا ہے۔ زی نین نے بھی کورونا بحران کے دوران مریضوں کے لئے آکسیجن کا اہتمام کیا ہے اور کئی غریب مزدور افراد کے لئے راشن کیٹ تقسیم کیا ہے۔ اسی طرح کی اور بھی تنظموں کو ایک دوسرے کی مداد کے لئے آگئے آنے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.