ETV Bharat / state

Corona in Dharwad: دھاواڑ میں طلبہ اور عملہ سمیت 182 کورونا سے متاثر - اردو نیوز کرناٹک

کرناٹک کے دھاواڑ ایس ڈی ایم میڈیکل کالج میں نئے طلبہ کے لئے ویلکم پارٹی منعقد کی گئی تھی، اس دوران کورونا پھیل گیا۔

دھاواڑ میں طلبہ اور عملہ سمیت 182 کورونا سے متاثر

author img

By

Published : Nov 27, 2021, 9:26 PM IST

کرناٹک کے دھاواڑ میں 182 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں جس کے بعد عوام میں خوف کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔

دھاواڑ میں طلبہ اور عملہ سمیت 182 کورونا سے متاثر

کرناٹک کے دھاواڑ ایس ڈی ایم میڈیکل کالج میں نئے طلبہ کے لئے ویلکم پارٹی منعقد کی گئی تھی، اس دوران کورونا پھیل گیا۔

یہ بھی پڑھیں:Rahul Gandhi on Omicron: راہل کا حکومت کو کورونا کے نئے ویریئنٹ کے تئیں چوکنا رہنے کا مشورہ

میڈیکل کالج عملہ اور طلبہ سمیت متاثر ہونے کی تعداد182 پہنچ چکی ہے۔ریاست میں کورونا متاثرین میں کمی آئی تھی ۔اچانک یہاں پر 182 نئے کورونا متاثر پائے جانے پر نئے طرز کا وائرس بتایا جا رہا ہے‌۔جس کے لئے یہاں ہیلتھ افسران نے میڈیکل کالج کی او پی ڈی کو بند کر دیا ہے۔عملہ اور طلبہ کے کووڈ ٹیسٹ کرائے جارہے ہیں۔ اور محکمہ صحت کے افسران نے یہاں پر جانچ شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.