ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کورونا وائرس کے 66 نئے معاملات درج کیے گئے ہیں جس کے ساتھ ہی ضلع یادگیر میں کورونا متاثرین کی تعداد 581 ہوگئی ہے۔ واضح رہے کبھی گرین زون میں رہنے والا ضلع یادگیر آج ریاست کے کورونا متاثرین کی تعداد میں دوسرے مقام پر ہے۔
وہیں گزشتہ روز کورونا وائرس سے متاثر 23 افراد کو صحتیاب ہونے پر ڈسچارج کیا گیا، اب تک ضلع میں کورونا وائرس سے 92 مریض صحت یاب ہو کر ہسپتال سے گھر جا چکے ہیں۔
جبکہ یادگیر میں 488 مریض ابھی بھی زیر علاج ہیں۔ وہیں اب تک ضلع میں صرف ایک مریض کی موت واقع ہوئی ہے۔
کورونا وائرس: ضلع یادگیر ریاست میں دوسرے مقام پر - karnataka corona news
ضلع یادگیر میں کورونا متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس کی وجہ سے کورونا متاثرین کی تعداد میں ضلع یادگیر ریاست میں دوسرے مقام پر پہنچ گیا ہے۔