ETV Bharat / state

گلبرگہ میں کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ، 229 نئے کیسز - کورونا وائرس کی خبر

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں دن بہ دن کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ جمعرات کی شام تک جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ضلع بھر میں 229 نئے معاملوں کی تصدیق کی گئی ہے۔

image
image
author img

By

Published : Jul 23, 2020, 10:56 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں دن بہ دن کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ جمعرات کی شام تک جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ضلع بھر میں 229 نئے معاملوں کی تصدیق کی گئی ہے۔

ضلع بھر میں کورونا وائرس سے متاثرب افراد کی تعداد بڑھ کر اب 3370 ہوگئی ہے جن میں سے 1895 مریض ڈسچارج ہوکر اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔

جبکہ ایکٹیو کیسز کی 1426 ظاہر کی گئی ہے اس کے علاوہ گلبرگہ میں اب تک کورونا وائرس کے سبب 49 افراد کی موت ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ کرناٹک میں کورونا پازیٹیو کیسز کی کل تعداد 80 ہزار 863 ہوچکی ہے اور 29 ہزار 310 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔

فی الحال ریاست میں اب تک اس وائرس کے سبب 1 ہزار 616 افراد کی موت واقع ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.