ETV Bharat / state

یادگیر میں کورونا ٹیکہ کاری مہم - کورونا ویکسین لینے نے کی اپیل

کورونا ویکسین کے تعلق سے رکن اسمبلی وینکٹ ریڈی دیہی علاقوں میں بیداری مہم چلارہے ہیں تاکہ عوام بغیر شک وشبہ کے ویکسینیشن میں حصہ لیں۔

یادگیرمیں کورونا ٹیکہ کاری مہم
یادگیرمیں کورونا ٹیکہ کاری مہم
author img

By

Published : Jun 8, 2021, 10:04 AM IST

کرناٹک کے ضلع یادگیر میں بڑے پیمانے پر کورونا ٹیکہ کاری کی جارہی ہے۔ اس دوران یادگیر کے رکن اسمبلی وینکٹ ریڈی مختلف دیہی علاقوں کا دورہ کررہے ہیں اور لوگوں میں کورونا ویکسین کے تعلق سے بیداری فراہم کر رہے ہیں تاکہ عوام بغیر شک وشبہ کے ویکسینیشن میں حصہ لیں۔

انہوں نے گاؤں والوں سے کورونا ویکسین لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات کو بہتر بنانے کے لیے اپنی صحت کو ترجیح دیں اور ویکسینیشن کروائیں۔

رکن اسمبلی وینکٹ ریڈی نے کہا کہ اکثر و بیشتر لوگ حکومت کی جانب سے نافذ کردہ کورونا گائڈ لائن پر عمل نہیں کر رہے ہیں جس سے کورونا وبا میں اضافہ ہونے کا خدشہ ہے اس لئے کورونا گائیڈ لائن پر ہم سب کو عمل کرنا ضروری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.