ETV Bharat / state

یادگیر میں کورونا کے 200 کیسز - یادگیر میں کورونا متاثرین کی تعداد

ضلع میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 200 کیسز ملے ہیں۔ ضلع میں ایک ہی دن میں دو سو نئے کورونا کیسز ملنے کے بعد عوام میں خوف کا ماحول ہے۔

یادگیر میں کورونا متاثرین کی ڈبل سنچری
یادگیر میں کورونا متاثرین کی ڈبل سنچری
author img

By

Published : Aug 9, 2020, 12:52 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کورونا متاثرین کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ضلع میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 200 کیسز ملے ہیں۔ ضلع میں ایک ہی دن میں دو سو نئے کورونا متاثرین کے معاملات آنے کے بعد عوام میں خوف کا ماحول پایا جا رہا ہے۔

یادگیر میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 2970 ہو گئی ہے جبکہ کورونا وائرس سے صحت یاب ہوکر ڈسچارج ہوکر گھر جانے والے لوگوں کی تعداد 2088 ہے۔

وہیں ضلع یادگیر کے کووڈ سرکاری ہسپتال میں 866 افراد زیر علاج ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ضلع میں جہاں 25 کورونا متاثرین صحتیاب ہو کر ڈسچارج ہوئے ہیں وہی دو مریضوں کی موت بھی ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا ویکسین کی خوراک 225 روپے کی ہوگی

واضح رہے کہ 'یادگیر میں اب تک کورونا سے 16 افراد کی موت ہو چکی ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.