ETV Bharat / state

کرناٹک میں کورونا کے فعال کیسز میں پھر اضافہ - کرناٹک میں کورونا

عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اب بھی اضافہ جاری ہے اسی ضمن میں کرناٹک میں کورونا سے متاثرہ افراد کے کیسز میں اضافہ درج کیا گیا ہے۔

کرناٹک میں کورونا سے متاثرہ افراد کے کیسز میں اضافہ درج کیا گیا ہے

author img

By

Published : Dec 2, 2020, 2:37 AM IST

ریاست کرناٹک میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 1330 نئے کیسز کے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد منگل کی رات تقریباً 8.86 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔

تشویش کی بات یہ ہے کہ اس دوران صحتیاب ہونے والوں کی تعداد کم ہونے سے فعال کیسز میں ایک بار پھر اضافہ درج کیا گیا۔

کرناٹک میں کورونا سے متاثرہ افراد کے کیسز میں اضافہ درج کیا گیا ہے
کرناٹک میں کورونا سے متاثرہ افراد کے کیسز میں اضافہ درج کیا گیا ہے

واضح رہے کہ کورونا کے کیسز میں کرناٹک، مہاراشٹر کے بعد دوسرے مقام پرآ گیا ہے جبکہ آندھراپردیش تیسرے مقام پر ہے۔

کورونا وائرس کے سبب ہوئے اموات کے معاملے میں بھی کرناٹک اب مہاراشٹر کے بعد دوسرے نمبر پہ ہے جبکہ تمل ناڈو تیسرے مقام پر ہے۔

کرناٹک میں کورونا کے فعال کیسز میں پھر اضافہ

سرکاری ذرائع کے مطابق ریاست میں متاثرین کی تعداد 886227 ہوگئی ہے۔ اس دوران مزید 886 مریضوں کے صحتیاب ہونے سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 850707 ہوگئی ہے۔

دریں اثناء مزید 14 افراد کی موت ہونے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 11792 ہوگئی ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اب بھی اضافہ

نئے کیسز کے مقابلے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد کم ہونے کے سبب فعال کیسز میں مزید اضافہ درج کیا گیا جس سے اب ریاست میں فعال کیسز مزید 430 بڑھ کر 23709 ہو گئے ہیں۔

یاد رہے کہ کورونا وائرس کے فعال کے کیسز میں کرناٹک، مغربی بنگال کے بعد پانچویں مقام پر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.