ETV Bharat / state

Shaheen Group of Institutions دینی تعلیم کے ساتھ عصری تعلیم وقت کی اہم ضرورت، ڈاکٹر عبدالقدیر

شاہین گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کی جانب سے بیدر میں دو روزہ تعلیمی کانفرنس کا انعقاد عمل میں آیا جس میں دینی تعلیم کے ساتھ عصری تعلیم کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ Contemporary Education is Most important

Shaheen Group of Institutions
Shaheen Group of Institutions
author img

By

Published : Dec 3, 2022, 11:45 AM IST

Updated : Dec 3, 2022, 12:36 PM IST

بیدر: ریاست کے معروف تعلیمی ادارے شاہین کالج بیدر Shaheen Group of Institutions میں دو روزہ تعلیمی کانفرنس کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر عبدالقدیر چیئرمین شاہین کالج بیدر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ دینی مدارس میں تمام تر سہولیات موجود ہوتی ہیں۔ دینی مدارس میں دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ عصری تعلیم وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اسی بات کو لے کر شاہین کالج میں دو روزہ تعلیمی کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں 161 دینی ادارے اور 200 سے زائد اسکول مینجمنٹ کے ذمہ داران، علمائے کرام نے شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ اس دو روزہ اجلاس میں نئی قومی پالیسی پر تبادلہ خیال ہوا۔ Contemporary education along with religious education is the most important

دینی تعلیم کے ساتھ عصری تعلیم وقت کی اہم ضرورت، ڈاکٹر عبدالقدیر
دینی تعلیم کے ساتھ عصری تعلیم وقت کی اھم ضرورت

یہ بھی پڑھیں:

ڈاکٹر عبدالقدیر چیئرمین شاہین کالج بیدر نے کہا کہ اس اجلاس میں یہ طے پایا کہ دینی مدارس میں دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ عصری تعلیم بھی بڑھائی جائے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر نے مختلف ریاستوں سے آئے ہوئے دینی مدارس اور تعلیمی اداروں کے ذمہ داران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ دینی تعلیم حاصل کرنے والے کافی ذہین ہوتے ہیں۔ انہیں عصری تعلیم دینے میں کوئی پریشانی نہیں ہوتی۔ حفظ القرآن پلس کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج اس کورس سے کئی حفاظ ڈاکٹر بنے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دینی مدارس کے ذمہ داران کے ساتھ ہر ماہ ایک آن لائن پروگرام کیا جائے گا۔

Last Updated : Dec 3, 2022, 12:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.