ETV Bharat / state

'تبلیغی جماعت کو بدنام کرنے کی سازش' - آل انڈیا کونسل آف فتویٰ اینڈ ریسرچ سینٹر

ایک طرف کورونا وائرس کی وباء سے متحد ہوکر لڑنے کی دعوت دی جارہی ہے اور دوسری جانب اس وباء کو تبلیغی جماعت سے جوڑنے اور مذہبی رنگ دینے کی کوشش کی جارہی ہے۔

آل انڈیا کونسل آف فتویٰ اینڈ ریسرچ سینٹر کے چئیرمین مولانا بدیع الزماں

author img

By

Published : Apr 12, 2020, 10:46 AM IST

اس معاملے پر بات کرتے ہوئے معروف عالم دین و آل انڈیا کونسل آف فتویٰ اینڈ ریسرچ سینٹر کے چئیرمین مولانا بدیع الزماں ندوی نے کہا کہ تبلیغی مرکز کو لیکر چند میڈیا اور فرقہ پرست طاقتیں کورونا کو بہانہ بناکر مرکز کو بدنام کرنے کی سازش میں ملوث ہیں جو کہ قابل مذمت ہے۔

آل انڈیا کونسل آف فتویٰ اینڈ ریسرچ سینٹر کے چئیرمین مولانا بدیع الزماں

عالمی سطح کی تحریک تبلیغی جماعت اور اس کو لیکر جو دہلی کے مرکز میں معاملہ پیش آیا ہے، مولانا بدیع الزماں نے کہا کہ اب تبلیغی جماعت اپنے مرکز کے انفراسٹرکچر پر کام کرے کیونکہ آنے والے دنوں میں یہ جماعت کے لیے بہتر ہوگا۔

اس موقع پر مولانا بدیع الزماں نے تبلیغی مرکز سے کرناٹک آئے سبھی افراد سے عاجزانہ اپیل کی کہ وہ فوری طور پر متعلقہ اہلکاروں سے رجوع کر خود کو کورنٹائن کرلیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.