ETV Bharat / state

Congress Criticises BJP سی اے اے رولز نوٹیفیکیشن بی جے پی کی 2024 کے لیے تیاری، کرناٹک کانگریس - سیاسی سرگرمیاں تیز

یونیفارم سول کوڈ کے بعد اب مودی کی اقتدار والی مرکزی حکومت شہریت ترمیمی قانون سٹیزین امینڈمینٹ ایکٹ کے متعلق جلد رولز نوٹیفائی کئے جائیں گے جس کے بعد قومی مردم شماری کرائی جائے گی۔

سی اے اے رولز نوٹیفیکیشن بی جے پی کی 2024 کے لیے تیاری، کرناٹک کانگریس

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 22, 2023, 6:34 PM IST

سی اے اے رولز نوٹیفیکیشن بی جے پی کی 2024 کے لیے تیاری، کرناٹک کانگریس

بنگلورو:ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح کرناٹک میں بھی عام انتخابات 2024 کے مدنظر سیاسی سرگرمیاں تیز ہوتی جا رہی ہے۔حکمراں جماعت کانگریس اور اپوزیشن بی جے پی کے رہنماوں کے درمیان بیان بازی کا سلسلہ جاری ہے۔

کرناٹک کانگریس کے جنرل سیکرٹری و سپریم کورٹ دائر کئے سی اے اے کیس کے پیٹیشنر عبید اللہ شریف نے کہا کہ یہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی 2024 کی الیکشن کی تیاری ہے۔ مودی کی اقتدار والی مرکزی حکومت شہریت ترمیمی قانون سٹیزین امینڈمینٹ ایکٹ کے متعلق جلد رولز نوٹیفائی کئے جائیں گے جس کے بعد قومی مردم شماری کرائی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ مودی حکومت انڈیا الائنس سے ڈری ہوئی ہے، ہار کے خوف سے بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور اسی لئے ہمیشہ کی طرح ہندو مسلم کی سازش رچ رہی ہے اور اس بار وہ سی اے اے کو مدہ بنانا چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Muslim Leaders In Karnataka بی جے پی کے ساتھ اتحاد کے بعد مسلم رہنما جے ڈی ایس سے الگ ہوجائیں گے، سید شفیع اللہ

عبید اللہ شریف نے کہا کہ 2024 میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی ہار یقینی ہے کہ عوام نے اس کی پالیسیوں کو دھتکارنے لگی ہے۔یاد رہے کہ شہریت (ترمیمی) ایکٹ، 2019 (سی اے اے)، جس کا مقصد تین ممالک کے ہندوؤں، سکھوں، بدھسٹوں، جینوں، پارسیوں اور عیسائیوں کو شہریت دینا ہے، ایک بار پھر سرخیوں میں ہے کیونکہ امکان ہے کہ مرکزی حکومت قواعد کو نوٹس کے ذریعے اطلاع کرے گی.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.