ETV Bharat / state

Anti-Conversion Law: کرناٹک میں اینٹی کنورژن بل کے خلاف کانگریس کا احتجاج

کرناٹک میں نافذ کردہ اینٹی کنورشن بل کے پاس ہونے پر کانگریس اور دیگر سماجی تنظیموں نے زبردست احتجاج کیا اور اس آرڈیننس کو غیر آئینی بتایا۔  Congress protest against the Anti-Conversion Bill in karnataka

اینٹی کنورشن بل کے خلاف کانگریس کا ہنگامہ

author img

By

Published : Aug 3, 2022, 8:39 PM IST

بنگلور: کرناٹک میں بی جے پی کی حکومت نے اینٹی کنورژن بل کو آرڈیننس کی شکل دے کر ریاست میں نافذ کردیا۔ اس آرڈیننس کے پاس ہونے کے بعد اپوزیشن کانگریس اور کئی سماجی تنظیموں نے زبردست احتجاج کیا اور اس آرڈیننس کو غیر آئینی بتایا۔

ویڈیو

اس معاملے میں لیگل ایکٹیوسٹ میتریئی کرششن نے بتایا کہ فورسڈ رلیجیس کنورژن ایک غیر حقیقی اور جھوٹا پروپیگنڈہ ہے۔ دستور جب ہمیں فریڑم آف رلیجین کا حق دے رہا ہے تو پھر اس میں حکومت کا دخل کیوں، کرشنن نے کہا کہ اینٹی کنورشن کے آرڈینینس و ایکٹ کے نام پر اقلیتی طبقات کے خلاف نفرت پھیلائی جارہی ہے۔ کرشنن نے کہا کہ جب فورسڈ کنورشن کے کیسز ہی نہیں ہیں تو پھر نئے قانون کی ضرورت کیا ہے۔ Congress protest against the Anti-Conversion Bill in karnataka

مزید پڑھیں:

وہیں اس حوالے سے کرناٹک کانگریس کے ترجمان نظام الدین فوجدار نے کہا کہ اینٹی کنورژن قانون کے ذریعے بی جے پی ملک میں ڈر و خوف پھیلانے کی سیاست کر رہی ہے۔ اینٹی کنورشن آرڈینین کے متعلق میتریئی کرشنن نے عوام سے اپیل کی کہ اس طرح کے غیر قانونی پالیسیوں کے خلاف متحد ہوکر جد و جہد کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.