ETV Bharat / state

Cong Leader Nasir Hussain on Karnataka Budget: کرناٹک بجٹ 2022-23 سے متعلق راجیہ سبھا ایم پی ڈاکٹر ناصر حسین کا بیان

وزیراعلیٰ بسواراج بومئی Karnataka CM Basavaraj Bommai نے جمعرات کو 2022-23 کے بجٹ کے بارے میں تبادلہ خیال کرنے کے لیے وزرا اور مختلف محکموں کے عہدیداروں کے ساتھ میٹنگ کی تھی۔ اس حوالے سے راجیہ سبھا کے رکن ڈاکٹر ناصر حسین نے کہا کہ اپوزیشن کرناٹک کانگریس کی جانب سے وزیر اعلیٰ سے بجٹ کے سلسلے میں ملاقات کی جائے گی کہ اس مرتبہ اقلیتوں کے لیے بجٹ میں اضافہ کیا جائے۔

کرناٹک بجٹ 2022-23 سے متعلق راجیہ سبھا ایم پی ڈاکٹر ناصر حسین کا بیان

author img

By

Published : Feb 13, 2022, 5:03 PM IST

بنگلور: کرناٹک میں 14 فروری سے بجٹ سیشن Budget Session کی شروعات ہو رہی ہے اور وزیر اعلیٰ بسوراج بومائی 2022-23 کا بجٹ پیش کریں گے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے گزشتہ 2 سالوں کی حکومت کے دوران اقلیتی طبقات کے بجٹ میں بھاری تخفیف کی گئی تھی۔ اب رواں سال یہ بجٹ کے متعلق بھی اقلیتی طبقات کو کوئی خاص امید نہیں ہے۔ تاہم راجیہ سبھا کے رکن ڈاکٹر ناصر حسین نے کہا کہ اپوزیشن کرناٹک کانگریس کی جانب سے وزیر اعلیٰ سے بجٹ کے سلسلے میں ملاقات کی جائے گی کہ اس مرتبہ اقلیتوں کے لئے بجٹ میں اضافہ کیا جائے۔

کرناٹک بجٹ 2022-23 سے متعلق راجیہ سبھا ایم پی ڈاکٹر ناصر حسین کا بیان

ڈاکٹر ناصر حسین نے بتایا کہ کانگریس کے دور اقتدار میں بیرونی ممالک کو سفر کرکے تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کو جو اسکالرشپ دی جاتی تھی اسے بی جے پی حکومت نے بند کردیا ہے اور شادی بھاگیہ و دیگر اسکیمز پر بھی تالہ لگادیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: Karnataka Assembly Deputy Leader on Budget: ریاستی بجٹ، کیا یہ بجٹ عوام کے حق میں ہوگا؟

انہوں نے بتایا کہ پروفیشنل کورسز کر رہے اقلیتی طلبہ کو دیے جانے والے لون پر بھی نصف پابندی عائد کر دی گئی جس کی وجہ سے ریاست بھر کے ہزاروں طلبہ ڈراپ آؤٹ ہونے کے کگار پر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.