ETV Bharat / state

Congress Govt کانگریس حکومت نے ادریس پاشا قتل معاملے کے مشتبہ ملزم پونیت کیریہلی پر عائد غنڈہ ایکٹ ہٹایا

ریاست میں کانگریس کی قیادت والی ادریش پاشا قتل معاملے کے مشتبہ ملزم پونیت کیریہلی پر عائد غنڈہ ایکٹ ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔اس کو لے کر سیاست تیز ہو گئی ہے۔رواں سال موشی تاجر ادریس پاشا پر جانورنوں کے اسمگلنگ کا الزام لگایا کر مبینہ طور پر قتل کردیا گیا تھا۔

کانگریس حکومت نے ادریس پاشا قتل معاملے کے مشتبہ ملزم پونیت کیریہلی پر عائد غنڈہ ایکٹ ہٹایا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 18, 2023, 7:14 PM IST

کانگریس حکومت نے ادریس پاشا قتل معاملے کے مشتبہ ملزم پونیت کیریہلی پر عائد گونڈا ایکٹ ہٹایا

بنگلورو:ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں اسی سال یکم اپریل کو ادریس پاشا نامی مویشی تاجر کو نام نہاد گاو رکشکوں کی جانب سے مبینہ طور پر بہیمانہ قتل کردیا گیا تھا۔پولیس کے مطابق مونیت کیریہلی نامی ہندوتوا وادی کے سرگرم رکن اس معاملے میں ملوث تھا۔ کیس کے درج کئے جانے کے بعد پونیت کیریہلی بھاگ کھڑا ہوا تھا۔ لیکن کچھ ہی دنوں میں پولیس نے اسے گرفتار کر لیا تھا جسے ہائی کورٹ کی جانب سے ضمانت بھی مل چکی تھی۔

ضمانت ملنے کے بعد پونیت کیریہلی نے مبینہ طور پر سوشیل میڈیا پر پروواکیٹیو میسیجز شئیر کئے جس کے بنا پر بنگلورو پولیس کمیشنر کی ہدایت پر اسے غنڈہ ایکٹ کے تحت گرفتار کر جیل بھیجا گیا تھا۔ اس حکومت کرناٹک ہوم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے 'اسٹیٹ ایڈوائزری بورڈ' کی ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے پولیس کو فرمان جاری کیا گیا ہے کہ پونیت کیریہلی کو فوری طور پر رہا کیا جائے اور اسے رہا کردیا گیا ہے۔

اس پورے معاملے پر روشنی ڈالنے کے لئے ہندوتوا وادی پونیت کیریہلی نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا اور کہا کہ ادریش ہاشاہ کے قتل میں اس کا کوئی ہاتھ نہیں ہے اور یہ کہ اس پر غنڈہ ایکٹ لگانا ایک سازش ہے۔ پونیتھ کیریہلی، راسٹرا رکشنا پاڑے کے سربراہ، ایک خود ساختہ گائے کی نگرانی کرنے والے گروپ کا تعلق ہاسن سے ہے اور فی الحال جے پی نگر میں رہتا ہے. اس کے خلاف 2013 سے 2023 کے درمیان 10 مجرمانہ مقدمات زیر التوا ہیں۔

اسے ستانور پولیس نے ایک مویشی ٹرانسپورٹر ادریس پاشا کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا، جو منڈیا سے تعلق رکھتا تھا، اس سال اپریل میں انتخابات کے سیزن کے دوران مبینہ طور پر مویشیوں کی اسمگلنگ کے الزام میں ستانور پولیس نے اسے راجستھان سے گرفتار کیا تھا جہاں وہ چھپا ہوا تھا۔ بعد ازاں انہیں اس کیس میں ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ تاہم، ضمانت پر باہر آنے کے بعد بھی، اس نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈلز پر فرقہ وارانہ اشتعال انگیز مواد پوسٹ کرنا جاری رکھا، جس سے امن و امان کے لیے خطرہ ہے، سٹی پولیس نے اطلاع دی، جس کی بنیاد پر سٹی پولیس کمشنر بی دیانند نے غنڈہ ایکٹ کے تحت اس کی گرفتاری کا حکم دیا۔

یہ بھی پڑھیں:Reading Preamble to Constitution کرناٹک میں اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں آئین کی تمہید پڑھنا لازمی قرار

یاد رہے کہ ہندوتوا وادی پونیت کیریہلی پر غنڈہ ایکٹ لگانے والی ریاستی کانگریس حکومت رہی اور اسے ریوک بھی کانگریا حکومت ہی جے کیا ہے. اس سلسلے میں بنگلور پولیس کمیشنر دیانند کا کہنا ہے کہ وہ اس معاملے میں لیگل اوپینین لے رہے ہیں اور اس کے بعد ہی کوئی کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.