ETV Bharat / state

یادگیر: مہنگائی کے خلاف کانگریس کی سائیکل ریلی

ملک میں بڑھتے مہنگائی کے خلاف کانگریس پارٹی کی جانب سے آج سائیکل ریلی (Congress cycle rally) نکالی گئی، جو میلا پور بیس سے گاندھی چوک، امبیڈکر چوک ہوتے ہوئے سبھاش سرکل پر ختم ہوئی۔

مہنگائی کے خلاف کانگریس پارٹی کی سائیکل ریلی

author img

By

Published : Jul 12, 2021, 6:18 PM IST

کرناٹک کے ضلع یادگیر میں آج کانگریس پاٹی کی جانب ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف سائیکل ریلی(Congress cycle rally)نکالی گئی، جو میلا پور بیس سے گاندھی چوک، امبیڈکر چوک ہوتے ہوئے سبھاش سرکل پر ختم ہوئی۔

ویڈیو

اس موقع پر رکن اسمبلی بسپا دشنا پور نے کہا کہ 'مرکزی و ریاستی حکومت نے پٹرول، ڈیزل کے علاوہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عام لوگوں کے مسائل کو بڑھا دیا ہے، جس کو دیکھتے ہوئے آج کانگریس پارٹی کی جانب سے سائیکل ریلی نکالی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں بے تحاشہ مہنگائی کے سبب لوگ اپنی گاڑیوں کو چھوڑ کر سائیکلوں پر سفر کرنے پر مجبور ہیں۔

مزید پڑھیں:

  • یادگیر: رسوئی گیس کی قیمتوں کو کم کرنے کا مطالبہ

رکن اسمبلی نے یہ بھی کہا کہ بی جے پی کی مرکزی اور ریاستی حکومت مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام ثابت ہوئی ہے۔ اس لیے حکومت سے مطالبہ ہے کہ وہ ملک بڑھتے مہنگائی پر جلد از جل روک لگائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.