ETV Bharat / state

BC Nagesh Accused of Corruption کانگریس کا تعلیمی اداروں کے حوالے سے بی جے پی پر تنقید - Corruption case in Karnataka Education Ministry

کرناٹک کے تقریباً 13,000 اسکولوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر منسٹر فار ایجوکیشن بی سی ناگیش کے خلاف وزارت تعلیم میں مسلسل ہورہی بدعنوانی کی شکایت کی ہے اور تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ BC Nagesh accused of corruption

کانگریس کا تعلیمی اداروں کے حوالے سے بی جے پی پر تنقید

author img

By

Published : Sep 7, 2022, 2:28 PM IST

Updated : Sep 7, 2022, 3:37 PM IST

بنگلور: کرناٹک کے تقریباً 13,000 اسکولوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر ریاستی حکومت پر بدعنوانی کا الزام عائد کیا ہے۔ اسکولوں نے وزیراعظم سے وزارت تعلیم میں مسلسل ہورہے بدعنوانی کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ Corruption case in Karnataka Education Ministry

ویڈیو

خط میں تعلیمی اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر تعلیم بی سی ناگیش کو متعدد ریپریزینٹیشنز، شکایات اور درخواستیں دی گئیں ہیں۔ تاہم کوئی کارروائی نہیں کی گئی، تاہم منسٹر فار ایجوکیشن بی سی ناگیش سے فوری طور پر استعفیٰ لیا جائے. اس سلسلے میں کرناٹک کانگریس کے جنرل سیکرٹری منصور خان نے کہا کہ بی جے پی حکومت کے 40 فیصد کمیشن خوری میں ملوث ہونے سے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ مکمل طور پر بدحالی کی شکار ہے۔ جس پر منسٹر فار ہائر ایجوکیشن ڈاکٹر اشوتھ نارائن نے اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کمیشن خوری کے الزامات بے بنیاد ہیں۔

واضح رہے کہ کرناٹک میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو لوٹس آپریشن کے ذریعے حکومت میں واپسی کو تقریباً 4 سال مکمل ہورہے ہیں اور شروع ہی سے اس حکومت پر رشوت خوری، اسکیمز و کمیشن خوری جیسے سنگین الزامات عائد کئے جاتے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

کرناٹک کے کانٹریکٹرز اسوسی ایشن نے بھی وزیر اعظم نریندرہ مودی کو قبل میں ہی خط لکھ کر آگاہ کیا تھا کہ ریاست میں بی جے پی کے وزرا کی جانب سے 40 فیصد کمیشن خوری کی جارہی ہے، تاہم اب تک اس پر کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔ اور اب تعلیمی اداروں نے وزیراعظم کو خط لکھا ہے۔

Last Updated : Sep 7, 2022, 3:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.