ETV Bharat / state

یادگیر میں بہادر نوجوانوں کو تہنیت

author img

By

Published : Sep 12, 2020, 8:38 AM IST

یادگیر میں جماعت اسلامی ہند کے دفتر میں جلسہ تہنیت کا انعقاد عمل میں آیا ہے۔

یادگیر میں بہادر نوجوانوں کو تہنیت
یادگیر میں بہادر نوجوانوں کو تہنیت

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں جماعت اسلامی ہند کے دفتر میں جلسہ تہنیت کا انعقاد عمل میں آیا ہے۔ یہ اجلاس گزشتہ دنوں ہوئے المناک واقعہ بھیما ندی میں چار لڑکوں کے غرقاب ہونے پر مقامی برادران وطن جنہوں نے ڈوبنے والے بچوں کی لاشوں کو تلاشی مہم میں حصہ لیا تھا۔

اس تلاشی مہم میں انہیں تہنیت پیش کی گئی 'اسلامک اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن' اور ہیلپنگ واریئرز کے اشتراک سے منعقد اس اجلاس کی صدارت عزیز احمد شہینہ سابقہ چیئرمین مجلس بلدیہ یادگیر نے فرمائی ہے۔

یادگیر میں بہادر نوجوانوں کو تہنیت

اس موقع پر عبدالصمد چیئرمین آئیڈیل گلوبال ایجوکیشن سوسائٹی یادگیر نے خطبہ استقبالیہ پیش کرتے ہوئے تمام مہمانان کا استقبال کیا۔

وہیں عزیز احمد شہینہ نے نوجوانوں کی گل پوشی فرمائی اور اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے امیر مقامی جماعت اسلامی شاخ یادگیر بدرالزماں نے کہا کہ ندی میں ڈوبنے والے چار لڑکوں کی تلاشی مہم میں برادران وطن کے نوجوانوں نے جو کام کیا ہے وہ قابل ستائش ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 'میرا سب سے اہم مقصد گلبرگہ کو کلین سٹی بنانا ہے'

بلا مذہب ملت ان نوجوانوں نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر ندی میں لڑکوں کی لاشوں کو ڈھونڈتے ہوئے انسانیت کا فرض ادا کیا ہے۔

اس موقع پر روی و دیگر نوجوانوں نے ان کی تہنیت پیش کیے جانے اور ان کے کیے گئے کام کی ستائش کرنے پر تمام احباب کا شکریہ ادا کیا۔ تو وہیں اس اجلاس کی نظامت محمد مسلم نے کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.