ETV Bharat / state

قیام امن ہی صوفی سینٹر کا اہم مقصد - بنگلور شہر

بنگلور میں انٹرنیشنل صوفی سینٹر کی جانب سے 'اصلاح نفس واصلاح معاشرہ' پروگرام میں مقررین نے شدت پسندی کو اسلام سے جوڑنے پر مسلم مخالف پروپیگنڈہ قرار دیا ۔

امن و محبت صوفی سینٹر کا اہم مقصد
author img

By

Published : Apr 2, 2019, 7:23 AM IST

اس پروگرام کا مقصد اصلاح نفس و اصلاح معاشرہ تھا۔ صوفی سینٹر کی جانب سے ہرماہ اس پروگرام کا انعقاد کیا جاتا ہے اور یہ 162 واں پروگرام تھا۔

امن و محبت صوفی سینٹر کا اہم مقصد

صوفی سینٹر کا قیام ہی اس مقصد سے کیا گیا تھا کہ محبت و امن کے پیغام کو عام کیا جائے۔

انٹرنیشنل صوفی سینٹر کے صدر سلیم ہزاروی نے بتایا کہ دنیا بھر میں شدت پسندی کو اسلام سے جوڑا جا رہا ہے جب کہ سچ تو یہ ہے کہ اسلام امن و سلامتی کا پیغام دیتا ہے۔اس طرح کی باتیں اسلام و مسلمانوں کو بدنام کرنے کا ایک منظم پروپیگنڈہ ہے۔

صوفی سینٹر کی جانب سے کتاب کی اشاعت بھی ہوتی ہے۔ مشہور سہ ماہی "صوفی ورلڈ"، انوار صوفیاء اور علم تصوف کتب نہایت ہی معروف و مقبول ہیں اور ان کتاب کو ریاستی ہدیہ میں فروخت کیا جاتا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے استفادہ حاصل کر سکیں۔

Intro:امن و محبت کے پیغام عام کرنا انٹرنیشنل صوفی سینٹر کا عین مقصد

Body:بنگلور: شہر کا مروف ادارہ انٹرنیشنل صوفی سینٹر کی جانب سے اصلاح کے متعلق دار السلام ہال میں ایک جلسہ کا انعقاد کیا گیا. اصلاح نفس و اصلاح معاشرہ اس پروگرام کا مقصد رہا. صوفی سینٹر کی جانب سے ہر ماہ اس پروگرام کا بلا ناغہ انعقاد کیا جاتا ہے اور یہ 162 واں پروگرام رہا. صوفی سینٹر کا قیام ہی اس مقصد سے کیا گیا تھا کہ محبت و امن کے پیغام کا عام کرے.

انٹرنیشنل صوفی سینٹر کے صدر سلیم ہزاروی نے نامہ نگار سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ عالم بھر میں دہشت گردی کو اسلام سے جوڑا جا رہا ہے جب کہ سچ تو یہ ہے کہ اسلام پیغام دیتا ہے امن و سلامتی کا اور یہ کہ اس طرح کی باتیں اسلام و مسلمانوں کو بدنام کرنے کا ایک منظم پروپیگنڈہ ہے اور کچھ نہیں.

صوفی سینٹر کی جانب سے کتب کی اشاعت بھی ہوتی ہے. مشہور سہ ماہی "صوفی ورلڈ"، انوار صوفیاء اور علم تصوف کتب نہایت ہی معروف و مقبول ہیں اور ان کتب کو ریاستی ہدیہ میں فروخت کیجاتی ہیں کہ زیادہ لوگ اس سے استفادہ حاصل کر سکیں.

بائیٹس....
1. سلیم ہزاروی، صدر انٹرنیشنل صوفی سینٹر
2. محمد غوث پیر، ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر
3. ڈاکٹر صلاح الدین، معتقد

Note...
The videos are being uploaded...

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.