ETV Bharat / state

Hajj 2022: کرناٹک میں حج 2022 کے لیے تربیتی کیمپ - حج کے لئے تربیتی کیمپ کا انعقاد

کرناٹک کے مختلف اضلاع میں عازمین حج کے لیے تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ کرناٹک سے رواں سال تقریباً 3000 عازمین سفر حج بیت اللہ کے لیے روانہ ہوں گے۔ Conducting training camp for Hajj 2022 in Karnataka

کرناٹک میں حج 2022 کے لئے تربیتی کیمپ کا انعقاد

author img

By

Published : May 23, 2022, 4:55 PM IST

بنگلور: کرناٹک کے بنگلور میں حج 2022 کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں۔ کرناٹک کے مختلف اضلاع میں عازمین حج کے لیے تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ کرناٹک حج کمیٹی کے چیئرمین رؤف الدین کچھری کے مطابق رواں سال ریاست سے تقریباً 3000 افراد سفر حج کے لیے روانہ ہوں گے۔ Conducting training camp for Hajj 2022 in Karnataka

رؤف الدین کچھری کے مطابق رواں برس عازمین حج کی تربیت کے لیے 4 اضلاع کے 8 ڈیویژنس میں تربیتی کیمپ کا اہتمام کیا جائے گا اور تمام عازمین حج کو حج کے حوالے سے تربیت دیا جائے گا۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

رؤوف الدین نے بتایا کہ 21 مئی کو شیموگہ میں تربیت کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا، 22 مئی کو ہبلی میں، 23 مئی کو وجےپور میں، 24 مئی کو منگلور میں، 25 مئی کو گلبرگہ میں، 26 مئی کو میسور میں، 28 و 29 مئی کو بنگلور میں 2 روزہ تربیتی کیمپ اور 30 مئی کو داونگیرے میں ختم ہوگا۔ Conducting training camp for Hajj 2022 in Karnataka

اس موقع پر کرناٹک حج کمیٹی کے رکن محمد کبیر نے بتایا کہ تمام تربیتی کیمپ میں عازمین حج کی سہولیات کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

ویڈیو

وہیں دوسری جانب تلنگانہ حج کمیٹی کی جانب سے بھی حج 2022 کے لیے پہلا تربتی کیمپ کا آج انعقاد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے حج کمیٹی کے صدر جناب محمد سلیم نے کہا کہ 'حج کو تفریح کا سامان نہ بنائیں اور نہ ہی شہرت کے لیے حج کریں۔ حج کے لیے اخلاص نہایت ضروری ہے۔'

Hajj 2022: کرناٹک میں حج 2022 کے لیے تربیتی کیمپ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.