ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن کے دوران مائکرو اسکیل انڈسٹریز کے حالات افسوسناک؟ - برسر روزگار مہاجر مزدور اپنے کاموں سے ہاتھ دھو بیٹھے

لاک ڈاؤن کے دوران مائکرو اسکیل انڈسٹریز کے حالات افسوسناک ہیں، اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت کی اسپیرا انڈسٹریز کے ڈائریکٹر عبد الجلیل سے خاص بات چیت کی۔

لاک ڈاؤن کے دوران مائکرو اسکیل انڈسٹریز کے حالات افسوسناک؟

author img

By

Published : Jul 29, 2020, 10:56 AM IST

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے سلسلے میں نافذ کردہ لاک ڈاؤن سے ملک میں بیشمار مسائل پیدا ہوئے ہیں۔ چھوٹے بڑے کاروبار حتیٰ کہ صنعتیں بھی بری طرح سے متاثر ہوئی ہیں۔

لاک ڈاؤن کے دوران مائکرو اسکیل انڈسٹریز کے حالات افسوسناک؟

اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیرا انڈسٹریز کے ڈائریکٹر عبد الجلیل نے بتایا کہ کس طرح لاک ڈاؤن کے دوران صنعتیں بند ہو رہی ہیں جس کے نتیجے میں ایک بڑے خسارے کا سامنا ہمیں کرنا پڑا اور ان صنعتوں میں برسر روزگار مہاجر مزدور اپنے کاموں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

عبد الجلیل نے بتایا کہ ان حالات میں صنعتکاروں کے لئے نہ ریاستی حکومت اور نہ ہی مرکزی حکومت کی کوئی اسکیمیں آئیں کہ جن کا کوئی فائدہ ہی ہوا ہو۔

انہوں نے بتایا کہ حکومتوں کی جانب سے نئی پالیسیوں کی تشکیل تو دی جارہی ہے لیکن زمینی سطح پر ان کا کوئی نفاذ نظر نہیں ہو رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.