ETV Bharat / state

کورونا وائرس کے پیش نظر یادگیر میں دوبارہ لاک ڈاؤن - کورونا وائرس کے پیش نظر یادگیر میں دوبارہ لاک ڈاؤن

کورونا وائرس کے معاملات کو دیکھتے ہوئے ملک کے مختلف حصوں میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کیا جا رہا ہے۔

کورونا وائرس کے پیش نظر یادگیر میں  دوبارہ لاک ڈاؤن

author img

By

Published : Jul 17, 2020, 3:11 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کورونا وائرس کے واقعات میں اضافے کے پیش نظر اس کی روک تھام کے لیے مختلف رعایتوں کے ساتھ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔

لاک ڈاؤن کے دوران ضروری اشیا کی دکانیں مثلاً گروسری اسٹور، دودھ ڈیری، میڈیکل اسٹور، سبزی کی دکان وغیرہ کھلی رکھی گئی ہیں۔

باقی تمام اقسام کے کاروبار بند ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:کرناٹک کے وزیر صحت کے بیان کی تنقید

محکمہ بلدیہ کی جانب سے کورونا وائرس سے بچنے کے لئے احتیاطی اقدامات پر عمل کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.