ETV Bharat / state

CM Ibrahim Angry on Congress: سی ایم ابراہیم کانگریس چھوڑ دیں گے؟

author img

By

Published : Jan 29, 2022, 11:08 PM IST

پچھلے تقریباً ایک سال سے کانگریس کے سینئر لیڈرسی ایم ابراہیم پارٹی سے ناراض ہوکر اسے چھوڑنے دینے اور جے ڈی ایس میں شمولیت کے اشارے CM Ibrahim on Talks about Joining JDS دیتے آرہے ہیں جس کے نتیجے میں کانگریس کے کئی رہنماؤں نے ان کے گھر پہنچ کر انہیں پارٹی چھوڑنے سے روکا۔

سی ایم ابراہیم کانگریس چھوڑ دیں گے؟
سی ایم ابراہیم کانگریس چھوڑ دیں گے؟

بنگلورو: سی ایم ابراہیم کی کانگریس سے ناراضگی ختم نہیں ہوئی۔ اور انہوں نے اپنے آپ کو کانگریس اور جے ڈی ایس کے درمیان لٹکاکر رکھا ہے۔ اب سی ایم ابراہیم پھر سے اٹھ بیٹھے ہیں اور کانگریس پر جم کر تنقید Criticism on Congress کررہے ہیں۔ اور کہا کہ اس بار ضرور کانگریس چھوڑ دیں گے۔

سی ایم ابراہیم کانگریس چھوڑ دیں گے؟

انہوں نے ایک مخصوص وجہ بتائی کہ آخر وہ کانگریس سے کیوں ناراض Why CM Ibrahim Angry on Congress ہیں۔

یہ بات واضح رہے کہ سی ایم ابراہیم نے کرناٹک لیجسلیٹیو کونسل میں اپوزیشن لیڈر کی کرسی Post of Opposition Leader مانگی تھی جسے کانگریس ہائی کمان نے بی کے ہری پرساد کو دے دی جس کی وجہ سے وہ سخت ناراض ہوئے اور کانگریس کو چھوڑنے کی بات کی۔

اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت نے متعدد رہنماوں سے بات کی جس پر انھوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.