بتایا جا رہا ہے کہ شہر کے گاندھی نگر علاقے میں چند شر پسندوں نے عید میلادالنبی کے موقع پر علاقے کی سجاوٹ کو نقصان پہنچایا اور کچھ جھالروں کو توڑ ڈالا جس کے بعد دو فرقوں کے درمیان بحث ہوئی اور جھڑپ کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے۔
تاہم پولیس نے لاٹھی چارج کر کے حالات کو قابو میں کر لیا ہے۔
حالات کے پیش نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات کر دئے گئے ہیں۔ اور دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا ہے۔
عید میلاد کے موقع پر دو فرقوں میں جھڑپ
جنوبی ریاست کرناٹک کے ضلع داونگرے کے ہری ہر شہر میں دو فرقوں کے درمیان معمولی بات پر جھڑپ ہو گئی تاہم اب حالات قابو میں ہے۔
عید میلاد کے موقع پر دو فرقوں میں جھڑپ
بتایا جا رہا ہے کہ شہر کے گاندھی نگر علاقے میں چند شر پسندوں نے عید میلادالنبی کے موقع پر علاقے کی سجاوٹ کو نقصان پہنچایا اور کچھ جھالروں کو توڑ ڈالا جس کے بعد دو فرقوں کے درمیان بحث ہوئی اور جھڑپ کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے۔
تاہم پولیس نے لاٹھی چارج کر کے حالات کو قابو میں کر لیا ہے۔
حالات کے پیش نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات کر دئے گئے ہیں۔ اور دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا ہے۔
Intro:Body:Conclusion: