ETV Bharat / state

حج کمیٹی کے ایگزیکیوٹیو آفیسر کی حج 2020 کے متعلق وضاحتیں - رقم لوٹانے کی بات ہے حکومت اس کے لیے تیار ہے

کرناٹک حج کمیٹی کے ایگزیکیوٹیو آفیسر ڈاکٹر سرفراز نے حج 2020 سے متعلق ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کی۔

حج کمیٹی کے ایگزیکٹیو آفیسر کی حج 2020 کے متعلق وضاحتیں

author img

By

Published : May 27, 2020, 8:16 PM IST

حج 2020 کے متعلق کئی سوالات عازمین حج کے ذہنوں میں ہیں کہ کیا اس سال حج ممکن ہے؟ ان کی جمع کی گئی رقم کا کیا ہوگا؟ کیا اس کا ریفنڈ ہوگا یا آئندہ سال کے لیے حج کا موقع دیا جائےگا؟ انہیں سوالات کے جوابات کے لیے ای ٹی وی بھارت نے کرناٹک حج کمیٹی کے ایگزیکیوٹیو آفیسر ڈاکٹر سرفراز خان سے خاص بات چیت کی۔

حج کمیٹی کے ایگزیکٹیو آفیسر کی حج 2020 کے متعلق وضاحتیں

اس سلسلے میں ڈاکٹر سرفراز خان نے بتایا کہ حج 2020 ممکنہ طور پر منسوخ کردیا گیا ہے اور جہاں تک رقم لوٹانے کی بات ہے حکومت اس کے لیے تیار ہے اور جو عازمین رقم واپس چاہتے ہیں انہیں ریفنڈ دیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.