ETV Bharat / state

Free UPSC Coaching Entrance Exam سول سروسز کی مفت کوچنگ کا داخلہ امتحان اٹھائیس اگست کو

بیدر کے وزڈم پی یو کالج میں سول سروسز کی مفت کوچنگ کا داخلہ امتحان 28 اگست کو ہوگا۔ Civil Service Free Coaching Entrance Exam on 28th August

سول سروس مفت کوچنگ کا انٹرنس ایگزام 28 اگست کو

author img

By

Published : Aug 26, 2022, 3:24 PM IST

Updated : Aug 26, 2022, 4:02 PM IST

بیدر: ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر کی وزڈم پی یو کالج گرلس کیمپس میں سول سروس کی مفت کوچنگ کا داخلہ امتحان 28 اگست کو ہوگا۔ وزڈم گروپ آف انسٹی ٹیوشن کے چیئرمن محمد آصف الدین نے تمام گریجویٹس طلباء، خصوصی طور پر ضلع بیدر کے تمام طلباء سے اپیل کی کہ یو پی ایس سی امتحانات کی مفت کوچنگ کلاس کے لیے انٹرنس ٹیسٹ میں ضرور شرکت کریں۔ آن لائن رجسٹریشن کے لیے اس لنک www.mseducationacademy.in پر جائیں۔ Wisdom PU College Bidar

ٹیسٹ شروع ہونے سے ایک گھنٹہ قبل آف لائن رجسٹریشن وزڈم پی یو کالج گرلس کیمپس میں اپنی ایک پاس پورٹ سائز تصویر اور شناختی کارڈ کے ساتھ رجسٹریشن کے بعد انٹرنس ٹسٹ میں شرکت کر سکتے ہیں۔ انٹرنس اگزام کا وقت دوپہر ٹھیک 2 بجے تا 5 بجے تک ہے۔ Civil Service Free Coaching Entrance Exam on 28th August

وزڈم اکیڈمی بیدر کے چیئرمن محمد صلاح الدین فرحان نے کہا کہ مختلف مقامات (تعلقہ جات و دیہات) سے آنے والے طلباء کے لیے ظہرانہ کا نظم وزڈم کی جانب سے کیا گیا ہے، لہذا انٹرنس اگزام دینے والے طلباء و طالبات دوپہر 1 بجے سے قبل اگزام سنٹر پہنچ جائیں اور امتحان سے قبل دو پہر کے طعام سے فارغ ہو جائیں۔ Free Coaching Entrance Exam

یہ بھی پڑھیں:

Tobacco Control Programme بیدرمیں تمباکو کنٹرول پروگرام کا انعقاد

انہوں نے کہا کہ انٹرنس امتحان اور انٹرویو کے بعد منتخب طلباء کو ماہرین کی نگرانی اور ماہر اساتذہ کے ذریعہ مفت کوچنگ دی جائے گی۔ لڑکوں کے لیے مفت کوچنگ کے ساتھ ساتھ لاجنگ اور بورڈنگ کا انتظام بھی مفت رہے گا۔ جب کہ لڑکیوں کے لیے صرف ڈے اسکالر ہونے کی سہولت رہے گی۔ مزید تفصیلات کے لیے 9113018911اور8884901148 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

محمد صلاح الدین فرحان نے کہا کہ ہم ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی حیدرآباد کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے UPSC کے خواہش مند (Aspirants ) طلبا کے لیے یہ موقع فراہم کیا ہے تاکہ منتخب طلباء کو فری کوچنگ دی جائے اور ان کے خواب کو حقیقت میں بدلا جائے۔

Last Updated : Aug 26, 2022, 4:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.